
جواب: امام ای صعد علی المنبر فلا صلوۃ ولا کلام وھذا عند ابی حنیفۃ رحمہ اللہ وقالا : لا باس بالکلام اذا خرج قبل ان یخطب ۔۔۔ والاحوط الانصات‘‘ترجمہ : امام جب...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
جواب: امام اعظم ابو حنیفہ،امام شافعی اور امام مالک کا موقف یہ ہےکہ اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا نیز جس حدیث پاک میں اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو ک...
قرآن پاک کے صفحات کو ٹیپ کے ساتھ جوڑنا
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”امورِ ادب میں قطعاً عُرف کا اعتبار۔ امام محقق علی الا طلاق فتح القدیر میں فرماتے...
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: امام محمد کے اور دوسرے کے افعال کو شروع کرنے سے ان میں سے ایک کا ارتفاع ہوجائے گا امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک برخلاف امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علی...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: امام ابو حاتم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے کہا:یکتب حدیثہ ولایحتج بہ۔ترجمہ:اُس کی حدیث لکھی جائے گی، مگر استدلال نہیں کر سکتے۔(میزان الاعتدال، جل...
جواب: امام محمد بن سیرین، علم تعبیر کے ماہرامام گزرے ہیں ۔ مسلم شریف میں حدیث پاک ہے حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" بي...
شہوت کے بعد منی پیشاب کے ساتھ نکلے تو غسل کا حکم ؟
جواب: امام احمدرضاخان رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں:”مصنفین کا اتفاق ہےکہ طرفین (یعنی امام اعظم اور امام محمد) رضی اللہ تعالیٰ عنہماکےنزدیک غسل واجب ہے جب منی شہ...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد فرمایا کہ اس مسئلے سے متعلق یہ حدیث احسن یعنی سب سے بہتر اور اصح یعنی سب سے زیادہ صحیح ہے ۔ فق...
اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا اور امام پر ظاہر ہوگیا کہ یہ اس کی پانچویں رکعت تھی لہذا اس نے ایک اور رکعت ساتھ ملا لی تاکہ چھ مکمل ہوجائیں ،اب مسبوق نے ان رکعتوں میں اس کی قصدامتابعت کی اور اس کے بعد اس نے یہ خیال کرکے ایک رکعت مزید پڑھی کہ دورکعتیں جو میں امام کے ساتھ پڑھ چکا ہوں وہ بھی فرائض میں شامل ہوگئیں ہیں تو اس صورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)