سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 7002 results

311

پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟

سوال: جو شخص غسل یا وضو کے لئےکسی بیماری کی وجہ سے اعضائے وضو پر پانی بہانے پر قادر نہ ہو، تو اس پر مسح کرنا وضو کیلئے کافی ہوگا یااسے تیمم کرنے کا حکم ہوگا؟

311
312

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔

312
313

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

جواب: امام اہل سنت اعلی حضرت الشاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ اللہ الحنان فرماتے ہیں: ” غصّہ مانعِ وقوعِ طلاق نہیں، بلکہ اکثر وہی طلاق پر حامل ہوتا ہے، تو اس...

313
314

بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟

جواب: امام الطیبی میں ہے :”يعني إذا بلغ أولادكم سبع سنين فأمروهم بأداء الصلاة؛ ليعتادوها ويستأنسوا بها. فإذا بلغوا عشراً اضربوا علي تركها“ترجمہ:حدیث پاک می...

314
315

کٹ لگنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟

سوال: کیا ہاتھ وغیرہ پرکٹ لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

315
316

وضو کرتے وقت کسی عضو کو دھونے میں شک واقع ہو

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر وضو کرتے وقت کسی عضو کو دھونے میں شک واقع ہو تو کیا کرنا چاہئے؟ نیز عضو کو دھونے سے مراد کیا ہے اس کی بھی وضاحت کردیں؟

316
317

اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟

جواب: امام محمد علیہ الرحمۃ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث ذکر کی ہے کہ آپ علیہ السلام تشہد میں اپنی مبارک انگلی سے اشارہ فرماتے تھے ،تو وہی ...

317
318

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)کیا اسلامی بہن کی نماز ادا ہوجانے کے لیے اذان سننا شرط ہوتی ہے ؟ یعنی اگر وہ نماز کا وقت شروع ہوجاتے ہی اذان سے پہلے اپنی نماز مکمل کرلے ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا ہوگی ؟ (2)جب تک جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں ختم نہ ہوجائے عورتیں گھروں میں ظہر کی نماز نہ پڑھیں، اگر پڑھیں گی تو ان کی نماز نہیں ہوگی!کیا یہ بات درست ہے ؟ (3) مَردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟

318
320

ووٹ والی سیاہی لگے ہونے کی حالت میں وضوکا حکم

سوال: ووٹنگ کے دوران جو سیاہی انگلی پر لگائی جاتی ہے اس کو وضو غسل کرنےکےلیے اتارنا ضروری ہے یا اس کواتارے بغیر بھی وضو وغسل ہوجائے گا ؟

320