
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حلال ہیں) یعنی جن کو اللہ تعالیٰ نے حرام کر دیا ان کے علاوہ حلال ہیں اور عورت کو اس کی پھوپھی، بیٹی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا حک...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: حلال وہ ہے جو اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنی کتاب میں حلال فرمایا اورحرام وہ ہے جس کو اُس نے اپنی کتاب میں حرام فرمایا اور جس سے سکوت کیا تووہ معاف ہے۔ (تر...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ پانڈا (Panda) یہ ریچھ کی قسم سے ایک جانور ہے، جوگوشت اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں۔ تو پوچھنا یہ ہے کہ پانڈا حلال ہے یا حرام؟
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: حلال نہیں اورجس کو اس کی حالت کا علم ہوتوحرام پر مدد کرنے کی وجہ سےایسے شخص کو دینا بھی جائز نہیں اور اگر کپڑوں کے لیے سوال کرے یا جہاد یا علمِ دین حا...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: حلال للرجال بالحدیث وبالذھب والحدید والصفر حرام علیھم بالحدیث‘‘ترجمہ: احادیث کی رو سے چاندی کی انگوٹھی مردوں کے لیے حلال ہے اور سونے، لوہے اور پیتل کی...
جواب: حلال ہوتا ہے جن کی تفصیل بہار شریعت کے پندرھویں حصے سے مطالعہ کی جا سکتی ہے۔ذبح اختیاری کی پھر دو قسمیں ہیں: (1) ذبح ، (2) نحر۔ گلے میں چند رگیں ہیں ا...
ہجڑا اگر قربانی کا جانور ذبح کرے تو کیسا؟
جواب: حلال ہے،(جبکہ ذبح سےجانورحلال ہونےکی دیگرشرائط بھی موجودہوں)کیونکہ ذبح سے جانورحلال ہونےکےلیےمرد یا عورت ہونا شرط نہیں ہے۔ لہذااگر مسلمان عاقل خنثی شخ...
جواب: حلال جانور جو شرعی طریقےسے ذبح کیا گیا ہو، اس کی ہڈی فی نفسہ حلال ہے،پس جب تک نقصان نہ دے،اس کا کھانا جائز ہے لہذا حلا ل مذبوح جانورکی نرم ہڈی، جسے ل...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: حلال سمجھ کر)قتل کرنا کفر ہے۔ “ (التفسير الكبير، ج 05، ص 317، دار إحياء التراث العربی، بیروت) مسلمان کو گالی دینا فسق ہے۔ جیسا کہ صحیح بخاری شری...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟