
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟
کسٹمر کو پروڈکٹ کا ریٹ زیادہ بتانے کی شرعی حیثیت
جواب: پیسے کی میری خرید ہے اور خریدی پونے چار کو تھی یا کہا خرچ وغیرہ ملا کر مجھے سوا چار میں پڑی ہے اور پڑی تھی پونے چار کو یا خرید وغیرہ ٹھیک بتائے مگر م...
کیا بیچا ہوا مال واپس لینا دکاندار پر لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات گاہک کوئی چیز خریدنے کے بعد واپس کرنے آتاہے تو کچھ دکاندارحضرات ایسے ہوتے ہیں جوخوش دلی کے ساتھ واپس لے لیتے ہیں اور کچھ دکاندار حضرات ایسے ہوتے ہیں جو واپس نہیں لیتے ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ چیز بیچنے کے بعد اگر خریدار وہ چیز پسند نہ آنے کی وجہ سے واپس کرنے آجائے تو کیا دکاندار پر واپس لینا لازم ہےیا نہیں؟
عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا
جواب: پیسے کمانے کا کام بروکری کہلاتا ہے۔ اور شریعتِ مطہرہ میں اس کی اجازت موجود ہے۔ البتہ! بروکری کے ذریعے کمیشن لینے کی کچھ شرائط ہیں کہ جائز کام کے لیے ب...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: لینا کافی ہے،دوبارہ غسل کرنا ضروری نہیں،لہذادورانِ غسل کلی کرنا یا ناک میں پانی چڑھانا بھول گیا،لیکن بعد میں دونوں کام کر لئے یاوضو کر لیا،جیسا کہ کئ...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: لینا کافی نہیں ہوگا ،کیونکہ بھول کر ہونے والی غلطی کی تلافی کے لیے دو سجدے کرنا ضروری ہے، جسے ”سجدہ سہو“ کہتے ہیں۔ حدیثِ مبارک اور صحابہ کرام رَضِیَ...
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
سوال: ایک ڈاکٹر نے اپنا کلینک کھولا ہوا ہے، جب اس کے پاس کوئی مریض آتا ہے اور اسے کوئی مسئلہ ہوتا ہے مثلاً اس کو پیٹ میں درد ہے یا کوئی سی بھی پریشانی ہے، تو وہ کہتا ہے ”جاؤ فلاں جگہ پہ الٹرا ساؤنڈ کرا لو یا بلڈ چیک کرا لو“ تو جو پیسے وہاں پر اس مریض سے لیے جاتے ہیں، ان میں ڈاکٹر کاکچھ کمیشن ہوتا ہےمثلاً 50 پرسنٹ یا 40 پرسنٹ، تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟
خلع میں حق مہر سے زائد مال لینے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ زیدکی بیو ی ہندہ بلااجازتِ شرعی زیدسے طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے زید چاہتا ہے کہ ہندہ کو خلع دینے کے بدلے شادی میں کئے گئے خرچ کو ہندہ سے لے ، زید کا یہ لینا درست ہے یانہیں؟ جبکہ یہ خرچ اس کو دیئے ہوئے حق مہر سے زائد ہے اور زید کی طرف سے ہندہ پر زیادتی نہیں ہے۔
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: لینا مفید ہے کہ جانوروں میں دودھ اترنے کا تعلق بچہ پیدا ہونے کے ساتھ ہے ، جب تک بچہ پیدا نہیں ہوتا ، دودھ نہیں اترتا ۔ بچہ پیدا ہونے کے بعد مخصوص وقت ...
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے یانہیں ؟نیز کسی نے بچہ گودلیا ، اس کے حقیقی والد کا نام معلوم نہیں تو کیا گودلینے والے کا نام بطور ولدیت لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل:علی حمزہ(پریٹ آباد ، حیدرآباد )