سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 6126 results

311

کیا چوہے کی مینگنیاں گرنے سے تیل ناپاک ہوجائے گا؟

سوال: کچن میں رکھے ہوئے کھانے کے آئل میں چوہے کی کچھ مینگنیاں گری ہوں، جنہیں نظر آتے ہی نکال دیا جائے ، تو کیا اس صورت میں وہ تیل ناپاک ہو گا ؟

311
312

بدھ کے دن ناخن کاٹنا کیسا؟

جواب: وہِ تحریمی ہے۔ بدھ کے دن ناخن کاٹنے کے متعلق شہاب الدین علامہ اَحْمد خَفَاجی مِصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات : 1069ھ /1659ء) لکھتے...

312
313

کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟

جواب: وہ ملتے جلتے الفاظ کےذریعےبھی دعا مانگتے ۔بہر حال یہ جو حدیث لوگوں میں مشہور ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ( یہ بھی اگرچہ لفظی طور پر صحیح نہیں ہ...

313
314

مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

314
315

یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم

جواب: وہ اسی دوسرےمعنیٰ میں کہتے ہیں ’’یعنی اپنی رحمت، مغفرت اور فضل و کرم سے محروم نہ کرنا‘‘۔ اور ایک مسلمان سےحسن ظن یہی رکھا جائےکہ اس نے اِس لفظ کو اچھے...

315
316

بچوں کی کنیت رکھنا کیسا ہے؟

جواب: وہ وہ نام جس سے پہلے اَبُو ، اِبن ، اُم یا بِنت وغیرہ موجود ہو اس کو ” کنیت “ کہا جاتا ہے ، جیسے ابو القاسم ، اِبنِ ہشام ، اُمِّ ہانی ، بنتِ حوّا ...

316
317

بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم

سوال: میں نے اللہ تعالی سے ایک منت مانگی تھی کہ اگر میرا لڑکا پیدا ہوا تو میں اسے دین کے لیے وقف کر دوں گا تو اب اللہ کے کرم سے میرا بیٹا پیدا ہو گیا ہے جو ابھی تقریبا چھ سات سال کا ہے اب وہ اسکول بھی جاتا ہے اور آگے میرا ارادہ اسے ایک اچھا عالم دین بنانے کا ہے، عالم بنانے کے بعد کیا ہم اسے ڈاکٹر یا انجینئر بنا سکتے ہیں اور یہ بنانے پر کیا وہ دین میں وقف کرنا کہلائے گا؟ کس طرح سے ہم اپنی منت پوری کریں؟

317
318

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال

جواب: وہ بھی بلاعذر نفل بیٹھ کر نہ پڑھے ورنہ ثواب کم ہوجائے گا۔ رہا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا بیٹھ کر نفل نماز ادا فرمانا ! تو وہ بھی متعدد اح...

318
319

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: وہ دوسری برائی یہ بھی ہے کہ عورت کے بال سَر سے جدا ہونے کے بعد بھی شرعاً چھپانا واجب اور ضروری ہوتا ہے، کہ اُن پر نامحرم کی نظر نہ پڑے ، لہٰذا جب با...

319
320

پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟

جواب: وہ ذبح سے بھی پاک ہوجاتے ہیں۔ ‘‘(فتاوی رضویہ ،جلد3،صفحہ267،رضافاؤنڈیشن،لاھور) بہار شریعت میں ہے:”جن جانوروں کا گوشت نہیں کھایا جاتا ذبح شرعی سے او...

320