
حرمت مصاہرت ثابت ہونے کے لیے کتنی عمر ہونا ضروری ہے؟
جواب: وقت ثابت ہوگی جب عورت زندہ اور حد شہوت تک پہنچی ہو اگر چہ بوڑھی ہو اگر اس کے علاوہ ہو یعنی مُردہ عورت یا چھوٹی بچی جو حد شہوت تک نہ پہنچی ہو(نو برس سے...
سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: وقت تکبیرِ تحریمہ سے قَبل،تجرِبہ(تَج۔ رِ۔ بہ )ہے کہ جو تحریمہ (یعنی نماز شروع کرنے) سے پہلے اِس طرح (یعنی اُلٹی طرف تین بار) تُھتکار کر لَاحَول شریف(ی...
مقدس اوراق کو نہر کے پانی میں بہانا
جواب: وقت بوری وغیرہ میں شگاف ڈال دیناچاہیے یاکوئی بھاری پتھروغیرہ بیچ میں ڈال دیناچاہیے تاکہ بوری وغیرہ نیچے تہہ نشین ہوجائے۔ در مختار میں ہے:’’ الكتب ...
حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟
سوال: اس وقت دور حاضر میں کتنا شرعی حق مہر رکھنا چاہئے جو کہ شرعی، دینی اور دنیاوی لحاظ سے کافی ہو، تو رشتۂ ازدواج خوش اسلوبی سے جاری رہے؟
عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
جواب: وقت)۔۔۔وأما من كان أهلا للوجوب كالمريض والمسافر والمرأة والعبد يجزئهم و يسقط عنهم الظهر"ترجمہ:جس پر جمعہ فرض نہ ہو اگر وہ اس کو ادا کر لے تو اس کے فر...
پیشاب کرتے ہوئے جنوب کی طرف منہ کرنے کا حکم
جواب: وقت قبلہ کو نہ منہ ہو نہ پیٹھ ،اس کے علاوہ کسی طرف منہ کرنے کی ممانعت نہیں،جس طرح چاہیں بیٹھا جا سکتا ہے،اس میں کوئی گناہ بھی نہیں۔ امام اہلسنت،...
ولیمہ کیلئے کتنا گوشت ضروری ہے؟ نیز ولیمہ شوہر کے گھر ہی کرنا ضروری ہے؟
جواب: وقت ادا ہوتی ہے کہ جب شبِ زفاف سے اگلے دن یا اس کے بعد والے دن تک دعوت کی جائے اور شبِ زفاف کے دو دن گزرنے کے بعد کی گئی دعوت سے سنت ادا نہیں ہوگی، مح...
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
جواب: وقت مسجد میں موجود ہے تو اب اسے کیا حکم ہے؟ " اس کے جواب میں امام اہلسنت علیہ الرحمۃ نے فرمایا:" "ظہر و عشاء میں ضرور شریک ہو جائے کہ اگر ...
بیع فاسد کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کا حکم
جواب: وقت جواس پلاٹ کی مارکیٹ ویلیوتھی،صرف اتنی رقم پہلے بیچنے والے کوملے گی ،اگراس سے زائدرقم لی ہوئی تھی تووہ واپس کرے اوراس سے کم تھی توخریدارسے وصول کرل...
نماز میں قراءت کے دوران یا سجدہ میں سر ہِل جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: کبھی کبھار نماز میں ایسا ہوتا ہے کہ سجدے میں سر دو تین بار ہل جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اسی طرح کسی کو دیکھا ہے کہ نماز میں تلاوت کرتے وقت سر ہل رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں بھی کیا حکم ہوگا؟