
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: بڑی برکت والا ہے اللہ سب سے بہتر بنانے والا ہے) میں جو بندوں پر خالق کا اطلاق کیا گیا ہے ، وہ صانع(Maker) یعنی بنانے والے یا مقدِّر (Estimater)یعنی ا...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟
حیض کی حالت میں بوس و کنار کرنے سے زوجہ کو انزال ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایامِ حیض میں مرد و عورت کے ناف سے گھٹنوں تک جتنا حصہ ہے اس سے نفع حاصل نہیں کرسکتا، لیکن اس سے ہٹ کربوس و کنار وغیرہ کر سکتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر بوس و کنار سے عورت کو انزال ہوجائے، تو کیا عورت یا اس کا شوہر گناہگار ہوگا؟
کیا مرد کی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ سے ٹچ ہونے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے؟
سوال: کیا صرف مرد کی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ سے ٹچ ہونے سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: بڑی عمر کی وجہ سے بچہ پیدا کرنے سے عاجز جانور کی قربانی جائز ہے ، یونہی بغیر بیماری کے دودھ نہ اترتا ہو ، تو اس کی قربانی بھی جائز ہے ، چنانچہ لسان ال...
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: بڑی دورکی بات ہے، جو شخص اس کے کفریات پر مطلع ہوکراس کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے ۔قادیانی کے کفریات تو بہت زیادہ ہیں ،یہاں چند ایک کا ذکر کیا جات...
قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم
جواب: بڑی وجہ یہ ہےکہ یہ نبی پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کے آخری نبی ہونے کے منکِر ہیں ،حالانکہ آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ و...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: بڑی تعداد ایسی ہے، جو پہلے مسلمان تھی اور اس طرح کی مفت اشیاء اور فوائد کی وجہ سے ان کے قریب جاکر قادیانی ہوگئی۔ مسلمانوں کے دین و ایمان کی حفاظت کے ...
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
جواب: عورت کے لیے محرم نہیں، ان سے پردہ کرنا عورت پر لازم ہے، بلکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور فقہائے کرام رَحِمَھُمُ اللہُ کے ارشادات کے مطابق عورت کو ا...