
نمازکے دوران سجدے میں ناک پر نظر رکھنے کاحکم
جواب: حالت میں نظر رکھنے کے جومقامات بیان ہوئے ہیں، وہیں نظر رکھی جائے، لہذاسجدے میں ناک پرنظررکھنی چاہیے لیکن اگر کسی نے سجدے میں ناک پر نظر نہ رکھی تو ...
شرعی عُذرکی حالت میں عورت کاقرآن پڑھناپڑھاناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عُذر (حیض و نفاس) کی حالت میں قرآن پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟ کیا معلّمہ بھی نہیں پڑھا سکتی؟ اگر پڑھا سکتی ہے تو کیا طریقہ ہے؟ توڑ توڑ کے کیسے پڑھائے؟ اور مدرسۃُ المدینہ آن لائن میں یا گھروں میں پڑھانے والیوں کو بھی کیا اجازت ہے؟
کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟
سوال: مجھے حق مہر سے متعلق دو سوالات کا حل مطلوب ہے: (1)عاقلہ بالغہ لڑکی کا نکاح اس کے گھر والوں کی رضامندی سے ہواورلڑکی کا والدلڑکے کوحق مہرمعاف کردے ۔شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ (2)ہمارے ہاں بعض مقامات پر ایسا ہوتا ہے کہ جب عورت کا انتقال ہونے لگتا ہےیا وہ مرض الموت میں ہواور اس کا شوہر حیات ہو تواس حالت میں عورت کے ورثاء اس سے حق مہر معاف کرواتے ہیں اور عورت معاف کردیتی ہےاور بعض جگہ عورت کے ورثاء ڈیمانڈ نہیں کرتے بلکہ عورت رسم ورواج کو دیکھتے ہوئے از خودمہر معاف کردیتی ہے۔اس معاف کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا
سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں قرانی آیت کا دم کیا ہوا پانی پی سکتی ہے اور قرانی آیت دم کر سکتی ہے؟
احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟
جواب: حالت میں بھی عام حالت کی طرح ظاہر بدن کے ہر حصہ اور ہر گوشہ میں پانی بہایا جائے،اگر احتیاط نہیں کی گئی اور ظاہرِ بدن کی بال برابر بھی کوئی جگہ پانی ...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: حالت میں بے وضو نے یاد پر (یعنی زبانی)تلاوت یا جنب نے اور (دیگر )اذکارِ الٰہی مثل کلمہ طیبہ اور درودشریف پڑھنے کے لیے تیمم کیا ، تیمم صحیح ہے اور اس س...
بیوی سے بوس و کنار کرتے ہوئے مذی نکل آئے تو روزے کا حکم
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرنا کیسا؟ اس حالت میں مذی نکل آئے، تو کیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: حالت میں بھی ثنا پڑھے گا۔ اس کے تحت حاشیۃ الطحطاوی میں ہے:’’لا وجہ لھذا التعلیل قال فی الشرح :ویثنی ایضاً حال اقتدائہ ...وکلامہ یقتضی ان المسبوق ...
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کبھی زکام کی حالت میں ناک سے سرخی مائل رطوبت نکل جاتی ہے، ایسا کسی مرض کی وجہ سے نہیں ہوتا، تو کیا اس صورت میں بھی وضو ٹوٹ جائے گا؟
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
سوال: حالت حیض میں حدیثِ قدسی پڑھنا کا حکم؟