
کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
جواب: نصاب کو پہنچ جائے یا نصاب کے برابرتو ہو مگر اس کی ضروریاتِ زندگی میں گھرا ہوا ہو یا اتنا مقروض ہو کہ قرضہ نکالنے کے بعد نصاب باقی نہ رہے۔ ...
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
جواب: نصاب کا کسی ایسے شخص پر قرض فوری ہے ، جس کاوہ اقرار کرتاہے اور اس کے پاس کوئی ایسی شے نہیں کہ جس سے وہ قربانی کے لیے جانور خرید سکے ، تو اس پر قربانی ...
مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر باپ مالک نصاب نہیں ہے مگر ماں ہے تو کیا اس پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے؟
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی سابقہ چار سال کی قربانیاں باقی ہیں ۔ وہ صاحب نصاب تھے ، مگر ان سالوں میں قربانی نہیں کی ۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ اس سال گائے وغیرہ لے کر سابقہ چار سال کا حصہ بھی شامل کرلیا جائے اور اس سال کی بھی قربانی ادا کردیں ، تو کیا ایسا کرنے سے وہ بری الذمہ ہوجائیں گے یا کچھ اور طریقہ ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
قرض دار کو زکوٰۃ کے پیسے دینے کا شرعی حکم
جواب: نصاب کو پہنچ جائے یا نصاب کے برابر تو ہو مگر اس کی ضروریاتِ زندگی میں گھِرا ہوا ہو یا مقروض ہو کہ قرضہ نکالنے کے بعد نصاب باقی نہ رہے ، ایسا شخص شرعی ...
کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: میں نے 25 ماہ کی کمیٹی ڈالی ہے میری کمیٹی 7 ویں ماہ نکل آئی تھی زکوٰۃ کے سال کا نصاب رمضان میں ہم کرتے ہیں جب کمیٹی کا 10 واں ماہ چل رہا ہے ، اب اس کمیٹی پر کتنی زکوٰۃ مَیں نے دینی ہے ؟
کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے
سوال: کہ جنات میں اگر کوئی صاحبِ نصاب ہو، تو اس پر زکاۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
جواب: نصاب شرط نہیں ، بلکہ حاصل ہونے والی فصل کم ہو یا زیادہ ، بہر حال اس کا عشر لازم ہوگا،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں زمین سے گندم حاصل ہونے کی صورت میں جتنی...
پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟