
ایک مجلس میں آیت سجدہ پانچ لوگوں نے پڑھی تو سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر ایک ہی مجلس میں ایک ہی آیتِ سجدہ پانچ لوگوں نے پڑھی تو سجدہ ٔتلاوت ایک ہی بار کرنا ہوگا یا پانچ بار؟نیزاگر آیتِ سجدہ سننے والے نے خود بھی وہی آیت اسی مجلس میں تلاوت کی ہوتووہ ایک ہی سجدۂ تلاوت کرے گایا الگ الگ یعنی ایک پڑھنےکا اور دوسرا سننے کا؟
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: سجدہ کرنے کی طاقت رکھتا ہو، تو اس کے لیے زمین یا اس چیز پر سجدہ کرنا فرض ہے،سجدے کی جگہ اشارہ کرنےسےنماز نہیں ہوگی اور جن نمازوں میں قیام فرض ہے یع...
آیت سجدہ کی کتنی مقدار پڑھنے پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟
سوال: آیت سجدہ پوری پڑھنے سے سجدہ واجب ہو گا یا سجدہ کا لفظ پڑھنے سے واجب ہو گا؟
بطورِ وظیفہ آیتِ سجدہ 20 بار پڑھی تو کتنے سجدے واجب ہوں گے؟
سوال: اگر کوئی شخص وظیفہ کے طور پر ایک ہی وقت میں، ایک ہی جگہ پر ،ایک ہی آیتِ سجدہ 20 بار تلاوت کرے ،تو کتنی بار سجدہ تلاوت واجب ہو گا؟
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھولے سے کھڑا ہونے کے بعد یاد آگیا، تو کیا کیا جائے؟
جواب: سجدہ سہو کرے، سجدۂ سہو کرنے کے بعد پھر تشہد پڑھے اور اپنی نماز مکمل کرے۔ یہاں سجدۂ سہو لازم ہونے کی وجہ سلام میں تاخیر کا پایا جانا ہے۔اس کے متعل...
سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے کا حکم
سوال: نماز پڑھتے ہوئے سجدہ سہو واجب ہوا ، مگر سجدہ سہو کرنے کے وقت سلام پھیرنا بھول گیا اور صرف دو سجدے کر لیے، کیا یہ نماز ہو گئی؟
پہلایاآخری قعدہ بھول کھڑاہوجائے تواس کی تفصیل
جواب: سجدہ سہو کرکے نمازمکمل کردے تواس کی نمازدرست ہوجائے گی ۔ اور اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہوتواب اگربیٹھنے کے قریب ہے کہ نیچے کاآدھابدن ابھی سیدھانہ...
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا
جواب: سجدہ سہو کرے،یوں نماز مکمل ہوجائے گی۔ اس صورت میں اگر رکوع سے واپس نہ لوٹا ،تو جان بوجھ کر واجب چھوڑنے کی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہوجائے گی ، یعنی ...
تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟