سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 1455 results

321

اہل بیت سے بغض رکھنے کا انجام

جواب: دین ہے، جو اس سے محروم ہے وہ مردودو ملعون، ناصبی خارجی جہنمی ہے، و العیاذ باللہ تعالی، جب ایک عام مسلمان سے بلا وجہ شرعی بغض رکھنا حرام ہے تو اہل بیت ...

321
322

سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) چاند اور سورج گرہن کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے اس وقت کیا پڑھنا چاہیے؟ (2) سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے بارےمیں اسلام کیا کہتا ہے کہ اس کو کیا کرنے کا حکم ہے اور کس کس کام سے ممانعت ہے؟

322
323

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: لینے والاجو کھیتی چاہے ،اگائے جیسا کہ ہمارے بلاد میں ہے کہ بسا اوقات وہ کھیتی کی تفصیل بیان نہیں کرتے ، نہ ہی تعمیم بیان کرتے ہیں بلکہ ویسے ہی زمین د...

323
324

کیاقرض دی ہوئی رقم واپس ملنے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بکر کو 5 لاکھ روپے قرض دیا ،اب بکر نے زید کووہ رقم 5 سال کے بعد واپس کردی ہے تو کیا اب زید پر ان پانچ سالوں کی زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟اس کےبارے میں رہنمائی فرمادیں ۔جزاک اللہ نوٹ:زید پر قرض نہیں ہے ،زیدکے پاس قرض دینے سے پہلے بھی روپے جمع تھے اور وہ صاحب نصاب تھا اور اس کا سال شعبان میں مکمل ہوتا ہے ۔ سائل:رفاقت علی عطاری (چھانگا مانگا)

324
326

اعتکاف میں کون کون سی عبادات کر سکتے ہیں ؟

جواب: دین کا پڑھنا پڑھانا۔ ☆سید العٰلمین محمد رسول اللہ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اور دیگر انبیا ء کرام علیھم الصلوٰۃ والسلام کے حالات وواقعات اور اولیا و ...

326
327

مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھائی مچھلیوں کا کام کرتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ بعض مچھلیاں ایسی ہیں، جنہیں پکڑنے کے لئے کانٹے پہ مختلف کیڑے یا کیچوے لگانے پڑتے ہیں، وہ مچھلی ان کے بغیر نہیں پکڑی جاتی، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ انہیں پکڑنے کے لئے کیڑوں کو کانٹے پہ لگانا ، جائز ہو گا؟ (۲) نیز بہت چھوٹی مچھلیاں جن کا پیٹ چاک کرنا ، ممکن نہ ہو، کیا انہیں اسی طرح بھون کر یا سالن بنا کر کھایا جا سکتا ہے؟

327
328

گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟

جواب: دین خصوصاً صحابہ کرام و اہل بیت کے عرس، ختم، نیاز، فاتحہ اعلیٰ چیزیں ہیں کہ ان میں ان بزرگوں کے لیے دعا ہے۔“(تحت ھذہ الآیۃ،تفسیر نور العرفان) بخاری ش...

328
329

روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص شوگر، بلڈ پریشر اور گرد ے کا مریض ہے روزہ نہیں رکھ سکتا اس کیلئے کیا حکم ہے ؟اسکے ایک روزے کا فدیہ کیا ہو گا اور پورے رمضان کے روزوں کے فدیہ کی کتنی رقم بنتی ہے ؟ سائل: منیر بخش (لائنز ایریا ، باب المدینہ ، کراچی )

329
330

قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا نصاب کیا ہے ؟ میری ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ چاندی یا رقم وغیرہ کچھ بھی میری ملکیت میں نہیں ہے ،یہاں تک کہ روز مرہ کے اخراجات کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، تو کیا ایسی صورتِ حال میں مجھ پر قربانی لازم ہوگی ؟

330