سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 562 results

321

دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے تو کیا غسل ہو جائیگا؟

سوال: دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے جس کا چھڑانا بہت مشکل ہو تو اس کو نکالے بغیر غسل ہوگا یا نہیں؟

321
322

میت کے غسل میں استعمال ہونے والے صابن اور تولیہ کا حکم

سوال: میت کو غسل دینے کے لئے جو صابن اور تولیہ استعمال کرتے ہیں تو کیا وہ گھر میں استعمال کر سکتے ہیں؟

322
323

غسل فرض ہونے کے اسباب

سوال: غسل کس وجہ سے فرض ہوتاہے؟

323
325

آئی لائنر (Eye Liner) لگانا کیسا ؟

جواب: غسل نہیں ہو گا، بلکہ اسے اتار کر اوپر پانی بہانا ہو گا، بشرطیکہ اسے اتارنا ممکن ہو۔اور اگر اتارنا ممکن نہ ہو یا اس میں شدید حرج واقع ہو رہا ہو، تو حرج...

325
326

غسل فرض ہونے کی حالت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہننا

سوال: غسل فرض ہونے کی صورت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہن سکتے ہیں یا نہیں، پہننے سے یہ ناپاک تو نہیں ہوں گے؟

326
327

بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

327
328

غسل میں کان کے اندرونی حصے پر پانی بہانے کا طریقہ

سوال: غسل جنابت میں کان کی اندرونی لئیرز میں پانی بہانے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے۔اس سے پہلے کان میں پانی چلے جانے سے کافی درد کا سامنا ہواتھا؟

328
329

مسجد میں غسل فرض ہوجائے تو چادر بچھا کر مسجد سے نکلنے کی حقیقت

سوال: کچھ لوگ اس طرح مسئلہ بتاتے ہیں کہ مسجد میں سوئے ہوئے شخص پر غسل فرض ہو گیا تو وہ اپنی چادر کےدو کونے ہاتھ میں پکڑے دوسرے دو کونوں پر اپنے پاؤں رکھے اس طرح چلتے ہوئے مسجد سے باہر جائے۔اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیجئے کہ یہ شرعاً درست ہے یا منگھڑت ہے۔

329
330

نفاس کا خون رکنے کے بعد غسل کیا، پھر مدت میں خون دوبارہ آگیا

سوال: اگر پہلے بچے کی پیدائش پر نفاس پینتیس(35) دن پر ختم ہوا (جس میں کم و بیش تیس دن خون اور بقیہ پانچ دن زرد رطوبت آئی) اور پھر غسل کرلیا اورغسل کرنے کے بعد پھر خون آیا تو وہ کونسا خون مانا جائے گا؟

330