سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 1062 results

322

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

322
323

مردکے لیے جوزیورناجائزہے،سنارکااسے بنانااورخریدوفروخت کرنا

سوال: سونے کی انگوٹھی و چین مرد کو پہننا حرام ہے ، تو سنار کا یہ چیزیں مرد کے لیے بنانا اور بیچنا ، جائز ہے یا نہیں ؟

323
324

فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟

سوال: کوئی عورت جواپنی دکان بنانا چاہے تو کیا بنا سکتی ہے، جبکہ پردے کا مکمل خیال رکھا جائے۔بعض لڑکیاں فیشن والے ڈریس سلواتی ہیں،جوکہ اسلام میں مسلمان عورت کو پہننا منع ہوتا ہے۔ یعنی وہ ڈریس اسلام میں درست نہیں، کیا وہ اسلامی بہن سلائی کر کے دے سکتی ہے۔

324
325

مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم

سوال: اللہ پاک کی ذات اور صفات کے علاوہ کسی کی قسم کھانا ناجائز ہے ،کیا یہی حکم مقدس اشیاء مثلاً: مسجد ،کعبہ شریف اور قرآن پاک وغیرہ کی قسم کا ہے ؟رہنمائی فرمائیں ۔

325
326

مردانہ لاکٹ یا انگوٹھی آن لائن بیچنا

جواب: بنانا اور بیچنا بھی گناہ پر مدد ہونے کے سبب ناجائز و گناہ ہے،لہٰذا مردوں کی غیر شرعی انگوٹھی اور مردانہ جیولری بنانا،بیچنا اور خریدنا سب ناجائز و گناہ...

326
327

چہرے کے بغیر جاندار کی تصویر بنانا

سوال: کسی جاندار کا ایسا اسکیچ بنانا جس میں اس کا چہرہ نہ ہو باقی اعضاء ہوں جائز ہے؟

327
328

نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟

جواب: مسجد الحرام میں جہاں میسر ہو وہاں پڑھ لی جائے اور اگر کسی نے حدودِ حرم سے باہر اپنے ملک میں ادا کی ،تو بھی جائز ہے،مگر بلاضرورت ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ ...

328
329

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

جواب: مسجد میں جانے کی اجازت نہیں۔۔۔مگر جو حقہ ایسا کثیف و بے اہتمام ہو کہ معاذ اللہ تغیرِباقی پیدا کرے کہ وقتِ جماعت تک بو زائل نہ ہو، تو قربِ جماعت میں اس...

329
330

منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا

جواب: مسجد افضل۔۔۔ (وکذلک) أی مثل حکم اھل الحرم(کل من دخل الحرم من غیر اھلہ وان لم ینو الاقامۃ بہ، کالمفرد بالعمرۃ والمتمتع)أی من اھل الآفاق‘‘ترجمہ:اور وہ ل...

330