
پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟
سوال: پنج وقتہ نماز کے نفل کی ادائیگی کرتے ہوئے مزید نوافل مثلاً صلوٰۃ التوبہ، صلوٰۃ الحاجات، تحیۃ الوضو وغیرہ کی بھی نیت ساتھ ہی کرسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟
مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: وضو کے ساتھ مسواک کرنے کاحکم دیتا ، اس لیے مردوں کو مسواک کے استعمال کا اہتمام کرنا چاہیے۔ زنانہ مشابہت اختیار کرنے والے مردوں کے متعلق حدیثِ پاک ...
اللہ تعالی سےدعا مانگتے وقت نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام سے استغاثہ کرنا
جواب: وضو کرو اوراچھا وضو کرو اور دو رَکعت نَماز پڑھ کر یہ دُعا پڑھو:” اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ وَاَ تَوَجَّہُ اِلَیْکَ بِمُحَمَّدٍ نَّبِیِّ الرَّحْمَ...
دانتوں پرخول چڑھا ہو تو غسل کا حکم
جواب: وضو و غسل کرتے ہوئے اگرچہ اس کے نیچے پانی نہ بھی جائے ، تب بھی اس کو اتارنا ضروری نہیں ہے، اس کواتارے بغیر بھی وضو و غسل ہوجائے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ...
دانتوں پرکیپ لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
سوال: دانت گر رہے تھے تو دو دانتوں میں ڈاکٹر نے دانت میں کیپ لگایا ہے دانتوں کےاندر پانی نہ پہنچنے کا اندیشہ ہے وضو و غسل کا کیا حکم ہے ؟
نفلی طواف کے لئے میقات پر جانا اور احرام باندھنا
جواب: وضو کی حالت میں ہونا ضروری ہے کہ بغیروضوکسی قسم کاطواف کرناجائزنہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے"طواف اگر چہ نفل ہو اس میں یہ باتیں حرام ہیں:بے وضو طواف ...
چپل جوڑنے والا کیمیکل ہاتھوں پر لگا رہ جائے، تو وضو اور نماز کا حکم
سوال: ایک کیمیکل ہے cementex، جو کہ چپلوں کو جوڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، ہمارے گھر کے بعض افرادچپلیں وغیرہ بنانے کا کام کرتے ہیں، ان کا یہی پیشہ ہے۔سوال یہ تھا کہ نماز کے اوقات میں اچھی طرح ہاتھ صاف کرلیتے ہیں جہاں کیمیکل لگا ہوتا ہے، اکثر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ کیمیکل اسکن( skin)پر بالکل ایسے لگ جاتا ہے کہ پتا نہیں چلتا اور کافی دیر بعد تھوڑی بہت مقدار جواسکن پر رہ گئی ہوتی ہے وہ ابھرتی ہے، اب اس حالت میں جو نماز پڑھ لی اس کاکیا حکم ہوگا؟جبکہ وضو سے پہلے اچھی طرح دیکھ بھال کر ہٹا لیا، پھر بھی کچھ معمولی مقدار رہ جاتی ہے۔
عین مسجد کو وضو خانے میں شامل کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک مسجد بنائی ہے جس کی ایک طرف وضوخانہ بنوایا ہے ،اب وضوخانے میں توسیع کی حاجت ہے ،وضوخانے کے ساتھ تھوڑی سی جگہ ہے جہاں پر نماز تو نہیں پڑھتے لیکن اسے بھی عین مسجد ہی قرار دیا ہوا ہے ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وضوخانے کے ساتھ والی جگہ کو وضوخانے میں شامل کر لیں کہ وہاں کون سی نماز پڑھتے ہیں ۔اگر اس جگہ کو وضوخانےمیں شامل کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
جواب: وضو پڑھی تھی اور وتر وضو کے ساتھ تو وتر ہوگئے۔“(بہار شریعت ،جلد 1 ،حصہ 3 ،صفحہ451 ،مطبوعہ مکتبۃ المدینۃ)...
نماز میں ریح خارج ہونے سے روکنے کا حکم؟
سوال: اگر باجماعت نماز کے دوران یا ویسے ہی کوئی انسان خود سے ریح خارج ہونے کو روکے، تو کیا اس سےنماز اور وضو پر کوئی فرق پڑتا ہے؟