
کیا جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے سے جمعہ ہوجاتا ہے؟
جواب: چار رکعت والی نماز جسے ایک رکعت امام کے ساتھ ملی، تو اُس نے جماعت نہ پائی، ہاں جماعت کا ثواب ملے گا، اگرچہ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا ہو بلکہ جسے تین رک...
کیا وتر کا اعادہ کرتے وقت مزید ایک رکعت ملانا ضروری ہے؟
سوال: جو شخص احتیاطا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا چاہتا ہو اور اس کی ساری نمازیں صحیح تھیں تو اس حوالے سے جو یہ کہا گیا کہ جب وتر پرھے تو ایک رکعت اور ملالے کہ چار ہوجائیں اس کی کیا وجہ ہے؟
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
جواب: رکعت کے سجدوں سے فارغ ہونے کے بعد بایاں پاؤں بچھا کر دونوں سرین اس پر رکھ کر بیٹھنا اور دہنا قدم کھڑا رکھنا اور دہنے پاؤں کی انگلیاں قبلہ رخ کرنا یہ...
اگلی رکعت کے لئے پنجوں کے بَل کھڑے ہونے کا حکم
جواب: چارزانوبیٹھنامکروہ تنزیہی ہے کیونکہ اس میں بیٹھنےکےمسنون طریقےکا ترک ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے ”(قوله لترك الجلسة المسنونة) علة لكونه مكرو...
احرام کی حالت میں چہرے پرکپڑا چپکنے کے متعلق تفصیل
جواب: چار پہر) یعنی 12گھنٹے( گزر جائیں ، تو دَم لازم ہو گا اور چار پہر )یعنی 12گھنٹے( سے کم وقت گزرے ، چاہے ایک سیکنڈ ہی کے لیے چھپے ، تو صدقہ لازم ہو گا ۔ ...
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
جواب: رکعت ثانیہ میں تکبیرات زوائد بھول گیا اوررکوع میں اسے یاد آیا ،جب بھی اس کے لیے قیام کی طرف عود کرنے کی اجازت نہیں۔یہی ظاہرالروایہ ہے۔(فتاوی امجدیہ ،...
آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم
جواب: رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو جاتا ہے جس رکعت میں آیتِ سجدہ تلاوت کر کے سجدہ کر لیا گیاتو اس پر الگ سے سجدہ کرنا واجب نہیں ہوگا۔ نمازی سے آیت سجدہ...
سوال: نماز کی پہلی رکعت میں سورہ ماعون پڑھی،پھر دوسری رکعت میں بھول کر سورہ قریش پڑھ لی،تو سجدہ سہو واجب ہو گایا سجدہ سہو کے بغیر بھی نماز درست ہوگی ؟
مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟