
جواب: صفحہ 343، رضا فاؤنڈیشن لاہور) ایک اور مقام پر لکھتے ہیں: ”اگر زندہ پایا اور ذبح کرلیا، ذبح کے سبب حلال ہوگیا، ورنہ ہرگز نہ کھایا جائے، بندوق کا ...
اسلامی بہنیں قعدہ میں کیسے بیٹھیں؟
جواب: متعلق بھی ہے جیسا کہ درج ذیل عبارات سے واضح ہے۔روایات میں ہے کہ عورتوں کو مَردوں کی طرح بیٹھنے سے منع کیا گیا اور پہلے ان کو حکم تھا کہ وہ چار زانو بی...
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
جواب: صف الليل الأخير و المساء من الزوال، هذا فيما عبر فيه بهما، و أما إذا عبر باليوم و الليلة فيعتبران تحديدا من أولهما، فلو قدم المأمور به فيهما عليه لا ي...
خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: صفحہ 210،دارلامعرفہ بیروت) اس کے تحت علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ” (فارغ عن دین)۔۔۔۔اطلقہ فشمل الدین العارض ۔۔۔وھذا اذا کان ال...
ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟
سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔