
جواب: ہونے کا کوئی تصور نہیں ہے، بلکہ نام بھاری ہونے کے غلط تصور کی وجہ سے درست و مناسب نام کو بدلنا بدشگونی لینا ہے اور بدشگونی لینا ، منع اور شیطانی کام ...
گاؤں میں رہنے والا مسافر کب ہوگا؟
سوال: مسافر جب اپنے شہر اور فنائے شہر سے باہر ہو جائے تب وہ مسافر شمار ہوگا،تو جو لوگ گاؤں میں رہتے ہیں، اُن کے لیے بھی یہی حکم ہوگا کہ اپنی تحصیل سے باہر ہونے پر مسافر ہوں گےیا پھرصرف گاؤں کی آبادی سے باہر ہونے پر مسافر ہوجائیں گے؟
عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟
جواب: ہونے کی شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ جس چیز کی منت مانی گئی ہو، وہ عبادت مقصودہ ہو اوراس کی جنس میں سے کوئی چیز فرض یا واجب ہو،چونکہ عمرہ کرنا عبادت مق...
جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے
جواب: ہونے سے مراد یہ ہے کہ اگر مسافر نے جمعہ کی نماز میں شرکت نہ کی تو گنہگار نہ ہوا، بلکہ اس کے بدلے میں ظہر ادا کرے گا اگر آسانی سے میسر ہو ،تو ہرگز جمع...
مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا
سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟
سوال: سِرّی نماز کی پہلی رکعت کے بعدکسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا ثنا کب پڑھےگاکیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
موزوں پر مسح جائز ہونے کے لئے وضو کے فوراً بعد موزے پہننے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ ہم بسا اوقات وضو کے فورابعد چمڑے کے ایسےموزے پہنتے ہیں ،جن پر مسح کرنے کی مکمل شرائط پائی جاتی ہیں ،اور بسا اوقات وضو مکمل کرنےکےکچھ دیربعد، ضروریات سے فارغ ہونے کے بعد موزے پہنتے ہیں، میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا وضو کرنے کے فوراً بعد موزے پہننا ضروری ہے یا دس ، پندرہ منٹ چھوڑ کر اس کے بعد پہن سکتے ہیں، کیا اس طرح درست ہوگا یا دوبارہ وضو کرنا ہوگا ؟