
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
جواب: اگرگاڑی کی سیٹ پر پیشاب کر دے اور سیٹ ایسی چیز کی بنی ہوئی ہو کہ اس میں مسام ہوں اور اس میں لیکوڈ چیز جذب ہوجاتی ہو ہو،(جیساکہ عموماً سیٹ ایسی ہی ہوت...
جانور ذبح کرنے کے بعد گوشت میں باقی رہ جانے والا خون پاک ہوتا ہے؟
سوال: جانور کو ذبح کرنے کے بعد جو خون گوشت میں باقی رہ جاتا ہے وہ خون اگر کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہوجائیں گے ؟
جواب: اگر دیکھیں تو ماکول اللحم مذبوح جانور کی گردن کے پٹھوں کے مکروہ تحریمی ہونے کی کوئی دلیل یا علت ثابت نہیں ہے کیونکہ پٹھے نہ تو خود ناپاک ہیں اور نہ ...
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
جواب: اگر پانی بغیر کسی بیماری،درد وغیرہ کے نکلے تو وہ پاک ہے اور ناقضِ وضو بھی نہیں۔ جیسا کہ تحفۃ الفقہاء میں ہے :”وأما إذا كان الخروج من غير السبيلين فإن ...
خراب کھانا کپڑے یا بدن پر لگنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کھانے والی کوئی چیز خراب ہونے کے بعد کپڑوں یا جسم پرلگ جائے تو کیا کپڑے اور جسم ناپاک ہوجائیں گے؟
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: اگر کافر مراد لیاجائے، تو کوئی استبعاد نہیں۔“(ملتقط از نزھۃ القاری، جلد4، صفحہ173، فرید بک سٹال، لاھور) اس حدیث پاک کے تحت تفہیم البخاری میں ہے: ”...
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
جواب: اگراہل محلہ میں سے چندافراد مسجدمیں باجماعت نمازِتراویح اداکرلیں، توبقیہ سب سے مسجدکی جماعت ساقط ہوجائے گی اوراگرکسی نے بھی مسجدمیں باجماعت تراویح ادا...
سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: اگر کسی شخص کے منہ سے خون نکلے اور تھوک پر غالب ہو، جس کی علامت یہ ہے کہ تھوک کا رنگ سرخ ہوجائے تو اس صورت میں اُس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا۔ فقہائے کر...
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کسی نمازی کوچار ر کعت والی نماز میں ایک رکعت ملی اور بقیہ تین رکعتیں نکل گئیں ،تو وہ امام کےسلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز کس طرح ادا کرے؟ (2) بعض لوگ نماز پڑھنے کے بعد جائے نماز کا آخری کنارہ موڑ دیتے ہیں ،کیا اس طرح کرنا درست ہے ؟ سائل: محمد شعیب(گلستان جوہر، کراچی)