سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 454 results

331

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

331
332

پیشاب سے نکلنے والی بھاپ کپڑوں یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ایسا ہی ظہیریہ میں مذکور ہے۔ نجاست کا دھواں اگر کپڑے یا بدن کو لگے، تو صحیح یہ ہے کہ وہ کپڑا نجس نہیں ہوگا، ایسا ہی السراج الوہاج میں مذکور ہے۔(فتا...

332
333

غسل فرض ہونے کی حالت میں جانور ذبح کرنا کیسا ؟

جواب: ایکرہ النظر الی القراٰن لجنب کما لا تکرہ ادعیۃ ای تحریما والا فالوضوء لمطلق الذکر مندوب و ترکہ خلاف الاولٰی"ترجمہ:جنبی کے لئے دُعائیں پڑھنے کی طرح قرآ...

333
334

ناقص طہر کی وضاحت

جواب: ایک بھی شرط مفقود ہو اور صحیح طہر کی شرائط یہ ہیں: 1۔ یہ طہر کم از کم پندرہ دن کا ہو۔ 2۔ اس کے پندرہ ایام میں ابتداءً یا انتہاءً، اسی طرح درمیان کے ...

334
335

ازلان نام کا معنی اورازلان احمد نام رکھنا کیسا ؟

جواب: ایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة“ترجمہ:جس کے ...

335
336

مرد و عورت کی نماز میں فرق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق ہے یا دونوں کی نماز ایک جیسے ہی ہے؟ اگر فرق ہے تو احادیث مبارکہ میں اس کی وضاحت موجود ہے یا صرف فقہاء کرام کے اقوال سے ثابت ہے؟ سائل:کامران عطاری(کھوڑ، اٹک)

336
337

روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟

سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )

337
338

خوفِ ریا سے عمل چھوڑنا بھی ریا ہے، اس کی وضاحت

سوال: ایک جملہ میں نے سنا تھا کہ خوفِ ریا سے ترکِ عمل بھی ریا ہے، اس جملہ کا کیا مطلب ہے؟

338
339

اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے خانہ کعبہ تعمیر کیا گیا

جواب: ایا گیا لیکن ابتداء ً مرکز خانہ کعبہ ہی تھا، البتہ بعد میں بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا، پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وا...

339
340

کیا عمرہ کرنا سنت مؤکدہ ہے ؟

جواب: ایک بار عمرہ کرنا سنتِ مؤکدہ ہے اور یہی مؤقف صحیح ہے۔ عمرہ کرنا سنت مؤکدہ ہے، جیسا کہ اللباب فی شرح الکتاب اور البحر الرائق میں ہے: ”واللفظ للآخر:ا...

340