سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 2880 results

331

عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا

جواب: بچہ پیداہونے تک ہے ،جب بچہ پیداہوجائے عدت ختم ہوجاتی ہے ،اگرچہ بچہ اسی دن پیداہوجائے ،اوراب اس کاسوگ بھی ختم ہوجاتاہے لہذاوہ نئے کپڑے پہن سکتی ہے اورا...

331
332

29 اونٹوں پر کتنی زکوۃ فرض ہے ؟

جواب: بچہ جو ایک سال کا ہوکر دوسرے سال میں لگ چکا ہو یہ مذکورہ اونٹوں کی زکوٰۃ میں ادا کرنا لازم ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھت...

332
333

مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم

سوال: زوال کے وقت نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

333
334

عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

سوال: کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟

334
335

عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟

سوال: بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی سے بچہ گود لیا، بچے کی عمر ابھی دو سال سے کم ہے، اب بڑے بھائی کی بیوی اُس لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلانا چاہتی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں بچہ گود لینے والی عورت کا اُس بچے سے حرمت کا رشتہ قائم ہوجائے گا ؟

335
336

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: نماز پڑھنے،کھانے پینے،آرام کرنے وغیرہ ایسے کاموں کے لئے رکنا ہو، جس کی عموماً سفر میں ضرورت پڑتی ہے اوراس ضمناً رکنے کا فقہائے کرام نے کوئی مخصوص ...

336
337

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟

337
338

اگر بچہ عورت کا دوا سے اُترنے والا دودھ پئے تو رضاعت کا حکم؟

سوال: (1) جس عورت کا بچہ نہ ہو وہ ایسی دوا کھا کر جس دوا کے کھانے سے دودھ آجاتا ہے کسی بچے کو دودھ پلادے تو کیا رضاعت ثابت ہوجائے گی؟ (2)اگر بچہ گود لینا ہو اور آگے چل کر اس سے پردے وغیرہ کا مسئلہ نہ ہو تو اسے رضاعی بیٹا بنانے کےلیے گواہ کیسے بنانے ہوں گے؟

338
339

چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم

جواب: بچہ کو کوئی پڑی ہوئی چیز ملی اور اٹھا لایا ، تو اس کا ولی یا وصی تشہیر کرے اور مالک کا پتا نہ ملا اور وہ بچہ خود فقیر ہے ، تو ولی یا وصی خود اس بچہ پر...

339
340

بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔

340