سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 1377 results

331

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟

331
332

سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں پھر وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے كہ امام صاحب نے نماز تراویح پڑھاتےہوئے آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد سجدہ تلاوت کیااور اس کے بعدرکوع و سجود کرکے ایک رکعت مکمل کر لی، پھر دوسری رکعت میں ان سے قراءت میں غلطی ہوئی، لقمہ ملنے پر انہوں نے پیچھے سے قراءت شروع کی تو وہی آیت سجدہ دوسری رکعت میں بھی تلاوت کر دی۔ پھر اس کے بعد نہ تو سجدہ تلاوت دوبارہ کیا، اور نہ ہی آخر پر سجدہ سہو کیا۔ اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ وہ نماز درست ہوئی؟

332
333

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

جواب: وہی کریگا جو گمراہ ہے۔“(بہار شریعت،ج01،حصہ 1،ص72، مکتبۃ المدینۃ کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...

333
334

پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟

جواب: وہی ہے جو سائنس دان بھی ہو، تو پھر یہ ظلم صرف علماء کے ساتھ ہی کیوں کرنا ہے، پھر شاعروں میں بھی قابلِ تکریم شاعر اسے ہی سمجھا جائے جو شاعر بھی ہو اور ...

334
335

غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم

جواب: وہی ہے جس کی اس نے نیت کی)، پھر بھی جس طرح برے کام سے بچنا ضرور ہے، برے نام سے بچنا بھی مناسب ہے، ایاک و بالسوء الظن (یعنی بد گمانی سے بچو)۔“ (فتاوی ر...

335
336

مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم

جواب: اذان وبناء الرباطات والمساجد“ ( یعنی) نذر کی شرطوں میں سے یہ ہے کہ وہ قربت مقصودہ ہو لہذا وضو، اذان، اصطبلوں اور مسجدوں کی تعمیر کی نذر صحیح نہیں۔“( ...

336
337

سلام کے جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا جائے تو؟

جواب: وہی السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا تو اس سے بھی جواب ہوجائے گا۔ “(بہار شریعت ، ج03، ص460، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْل...

337
338

مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

جواب: وہی زنانہ خصلت ہے بلکہ علماء نے اس سے بھی ہلکی بات میں مشابہت پر وہی حکم لعنت بتایا۔درمختار میں ہے : غزل الرجل علی ھیأۃ غزل المرأۃ یکرہ ۔ترجمہ:کسی مرد...

338
339

مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟

جواب: وہی حکم بال کاٹنے یا اپنے فعل سے توڑنے کا بھی ہے، تو ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ایک مشہور روایت ہے جو کہ صحاح ستہ اور حدیث ک...

339
340

نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی

جواب: وہی سننے والا، دیکھنے والا ہے۔‘‘( پارہ 15، سورہ بنی اسرائیل، آیت 1) اس آیتِ کریمہ کے تحت تفسیر خازن، جلالین اور حاشیہ صاوی میں ہے: ’’والحق الذی عل...

340