
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: قضا بھی ساقط، فدیہ کی بھی حاجت نہیں ،ورنہ بعد صحت ان نمازوں کی قضا لازم ہے اگرچہ اتنی ہی صحت ہو کہ سر کے اشارہ سے پڑھ سکے۔ در مختار میں ہے” (وإن ...
سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت ساری قضا نمازیں ہوں اور وہ ان کو تھوڑا تھوڑا کر کے ادا کر رہا ہے، تو کیا عشاء کے وتر کی تین رکعت نماز جس طرح پڑھنے کا طریقہ ہے، ویسے ہی پڑھنے سے وتر ادا ہوں گے یا پھر تین رکعت پڑھنے کے بعد پھر ایک رکعت ملا کر چار رکعت پڑھنا ضروری ہے؟ براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
روزے کی حالت میں انہیلرکااستعمال
جواب: روزوں کی قضاکرلیں ۔اوراگر قضا کا موقع ہی نہ ملے اوروقت آخرآجائے توروزوں کے فدیہ کی وصیت کردیں یاایسے بڑھاپے کوپہنچ جائیں کہ اب عمرکی وجہ سے روزہ رکھنے...
سوال: عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوگیا اور عورت نے نماز شروع نہیں کی اور حیض شروع ہوگیا تو کیا اس نماز کی قضا فرض ہے ؟
عمرہ کا احرام باندھ لیا لیکن روانگی سے پہلے حیض آگیا، تو حکم
سوال: اگر کسی خاتون نے عمرہ کی نیت سے احرام باندھ لیا، نفل بھی ادا کر لئے اور تلبیہ بھی کہہ لیا، لیکن جانے سے چند منٹ پہلے اسے حیض آنا شروع ہوگیا، تو کیا اس پر اس عمرہ کی قضا لازم ہوگی اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر حیض کی حالت میں مدینہ منورہ حاضری ہو، تو کیا مسجدِ نبوی کے صحن میں جا سکتی ہے؟
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
سوال: زید کی اہلیہ کا دو ماہ کا حمل ضائع (Miscarriage) ہو گیا اور دو دن تک خون جاری رہا اس کے بعد رک گیا تو دریافت طلب یہ امر ہے کہ زید کی اہلیہ کا بچہ ضائع ہونے کی صورت میں جو دو دن تک خون آتا رہا وہ نفاس کا خون شمار ہو گا یا حیض کا؟ نیز ان دنوں کی نمازوں کا کیا حکم ہو گا؟
طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟
جواب: حیض والی ہے تو اس کی عدت تین مکمل حیض ہے۔ اگر کم عمری یا بڑی عمر(یعنی پچپن برس عمر) کی وجہ سے حیض نہیں آتا یا عمر کے حساب سے بالغہ ہوئی اور ...
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء
جواب: روزوں کی قضا کرنی ہوگی۔ خیال رہے پیا س کی شدت کے سبب شدید قسم کا نقصان اور تکلیف پہنچنے کا محض وہم و گمان کافی نہیں،بلکہ اس کا ظن غالب ہونا ض...
حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں اسلامی کتب کا پڑھنا چھونا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قراٰنِ پاک کے علاوہ دیگر اِسلامی کُتُب کو جنابت یا حیض ونفاس کی حالت میں پڑھنا اور انہیں چھونا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد سعید،زم زم نگر حیدر آباد
وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نَماز کا وقت شُرُوع ہوچکا ہو اور عورت کو حیض آجائے، تو کیا عورت پر پاک ہونے کے بعد اس وقت کی نماز قَضا کرنا لازم ہے؟ سائلہ:بنت ِ جنید عطّاری(راولپنڈی)