
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔
زندہ شخص کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا ؟
سوال: کسی کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے،تو کیاجو زندہ ہے اس کا وسیلہ بھی پیش کیا جاسکتا ہے مثلا علمائے دین کے وسیلے سے دعا مانگی جائے؟
اس طرح دعا دینا کیسا کہ ”اللہ آپ کو عمرِ خضری عطا فرمائے“
سوال: کیا کسی کو یوں دعا دے سکتے ہیں کہ ”اللہ آپ کو عمرِ خضری عطا فرمائے“؟
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: طریقہ رکوع کا کامل طریقہ نہیں ہے۔ ”حاشیۃ ابن عابدین“ میں ہے: إن كان مع الانحناء كان ركوعا معتبرا۔ ترجمہ: اگر رکوع کرتے ہوئے سر کے ساتھ کمر کا جھک...
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
جواب: دعائے ماثورہ کے بعد بغیر کسی اجنبی فاصل کے سلام پھیرنا واجب ہوتا ہے اور التحیات پڑھنے کے بعد قیام کرنا اجنبی فاصل اور سلام کے واجب میں تاخیر کا سبب ہے...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: طریقہ اور اچھی خوبی ہے اور یہ صفت واجب میں بھی پائی جاتی ہے، لہذا اسے عدمِ وجوب پر دلیل بنانا درست نہیں ۔ سنن ابن ماجہ میں ہے، صحابہ کرام علیہم الرض...
چلتے ہوئے دعا کرتے وقت آسمان کی طرف دیکھنا
سوال: زبان یا دل سے یا چلتے پھرتے دعا مانگتے ہوئے بندہ آسمان کی طرف دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: رب کریم سے اپنی مصیبتوں کی شکایت کرنے اور مصیبتیں ختم ہونے کی دعا کرنے میں کونسا فرق ہے؟
کافر یا بدمذہب کو دیکھ کر مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا پڑھنا
سوال: مصیبت زدہ شخص کو دیکھ کر جو دعا پڑھی جاتی ہے:”الْحَمْدُ للہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَ فَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلاً“ کیا یہ دعا کسی کافر یا بدمذہب کو دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟