
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: شرعی اعتبار سے تحفے کے حکم میں آتاہے ،جیساکہ بہت سے ادارے سالانہ اپنی ڈائری جاری کرتے ہیں اور مختلف لوگوں کومفت دیتے ہیں،لہٰذا اس مُعامَلے پرعُرف جار...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: شرعی حیثیت لقطہ کی ہے،کیونکہ لقطہ اس مال کوکہتے ہیں،جوکہیں پڑاہوامل جائے اوراس کاحکم یہ ہے کہ جس شخص نے سامان اٹھایا، اس پراتنی مدت تشہیرکرنالازم ہے ...
زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: شرعی فقیر ہے اور سید یا ہاشمی بھی نہیں ہے، تواُسے بھی زکوۃ کی رقم ملکیت اور قبضے میں دئیے بغیر عمرے پر نہیں بھیج سکتے، اور اس طرح زکوۃ بھی ادا ...
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی شخص کسی پریشانی میں مبتلا ہو اور بظاہر بہتری کی کوئی راہ دِکھائی نہ دے رہی ہو ، تووہ ہمت ہار جاتا ہے ، جس پر دوست احباب اسے تسلی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ، کیونکہ مایوسی کفر ہے ۔ اس حوالے سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے ؟اس کی وضاحت فرما دیں ۔سائل : ابراہیم بھٹی ( صدر ، کراچی)
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟
بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم
موضوع: بچے کو دین کیلئے وقف کرنے کی منت کا شرعی حکم
بیوی کا شوہر کا مال اپنے اوپر حرام قرار دینا
سوال: اگر میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو اور بیوی شوہر کو کہہ دے کہ "تیرے پیسے مجھ پر حرام ہیں" اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: شرعی عذر کے بغیر کسی دوسرے کو تکبیر کے لیے کہے، شرعی عذر ، مثلاً: اس کی اقامت لحن پر مشتمل ہو، اجازت مؤذن کے بغیراقامت کہنا مناسب نہیں کہ شاید وہ اسے...
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: شرعی اصطلاح کی وجہ سے ہے ،ورنہ وحی کے لغوی معانی میں سے بعض معنیٰ کے اعتبار سے خود قرآن مجید میں وحی کا لفظ غیر انبیاء کے لیے استعمال ہوا ہے، جیسے ش...