سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 3942 results

331

قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟

331
332

جانور کے کان میں سوراخ ہو تو اس کی قربانی کا حکم

سوال: گورنمنٹ بعض جانوروں کے کان میں سیل کے لیے سوراخ کردیتی ہے، ایسے جانور کی قربانی کرنا کیسا ؟

332
333

قربانی کے گوشت سے عقیقہ یا ولیمہ کی دعوت کرنا

سوال: قربانی کے جانور میں قربانی کی نیت سے حصہ ڈالا، اس کا جو گوشت حاصل ہوا،اس سے ولیمہ یا عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟

333
334

نیل گائے کی قربانی کا شرعی حکم اور مسائل

سوال: کیا نیل گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟

334
335

پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس 15000 پاکستانی روپے ہوں اور 2 ماشہ سونا ہو، تو اس پر زکوۃ و قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟

335
336

حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر احرام کی حالت میں کسی عورت کے بال پیشانی پر ظاہر ہوجائیں،یونہی اگر عورت نے آدھی آستین والی قمیص پہنی ہو تو احرام کی حالت میں اس کی کلائیاں نظر آئیں،تو ایسی صورت میں کیا عورت پر کوئی کفارہ یعنی دم یا صدقہ لازم ہوگا یا نہیں؟

336
337

بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: کسی بھی قسم کا ہواس کے لیے طہارتِ حکمیہ یعنی وضو و غسل سے ہونا واجب ہوتا ہے، لہٰذا جس شخص نے بے وضو حالت میں عمرے کا طواف کیا، تواس کا طواف تو ادا ہ...

337
339

اعتکاف کی منت ماننے سے منت کیوں واجب ہو جاتی ہے ؟

جواب: کسی واجب پر مشتمل ہو ، اس کی منت بھی واجب ہوجاتی ہے ، تو اعتکاف بھی چونکہ نماز، روزے پر مشتمل ہوتا ہے ، اس لیے اس کی منت بھی واجب ہوجاتی ہے ۔ (3)ا...

339
340

قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا کیوں جائز ہے ؟

سوال: قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا جائز ہے، اس کی وجہ کیا ہے ؟

340