
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔
پالتو جانور میں قربانی کی نیت کرنے کے بعد اسے تبدیل کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں نے بکری کے دو بچے خریدے تھے ،خریدتے وقت صرف پالنے کی نیت تھی قربانی کی نیت نہ تھی، البتہ کچھ دنوں بعدمیں نے یہ نیت کرلی تھی کہ میں ان دونوں بکری کے بچوں کی قربانی کروں گا،لیکن معاملہ یہ ہوا کہ ایک بیمار ہوکر مرگیا اور ایک ابھی بیمار ہے ،میں یہ چاہتا ہوں کہ اسے راہِ خدا میں صدقہ کردوں اور قربانی کے ایام میں دوسرے جانور خرید کر قربانی کروں ،کیا میں اس جانور کو صدقہ کرسکتاہوں یا اسی جانور کی قربانی کرنا مجھ پر لازم ہے ؟میں نے ان جانوروں کی ہی قربانی کرنے کی منت نہیں مانی تھی، صرف نیت کی تھی ۔اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے میں غنی ہوں۔
کیا بیوی شوہر کے کہنے پر قضا روزہ توڑ سکتی ہے؟
جواب: منت اور قسم کے روزے، ہاں جو روزے اس پر اللہ عزوجل کی جانب سے لازم ہوئے ہوں ان روزوں کو رکھنے سے شوہر بیوی کو منع نہیں کرسکتا جیسا کہ رمضان کے قضاء روز...
کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟
جواب: منت مانی ہوئی نماز، طواف کی دو رکعات، وہ نفل نماز جسے شروع کرکے فاسد کردیا ہو، یہ سب نفل سے ملحق ہیں،حتی کہ اسے ان دو اوقات (بعد طلوعِ فجر و نمازِ عص...
جواب: منت مانی ہوئی نماز اور سنتِ فجر میں اصح قول کے مطابق قیام فرض ہے۔ (در مختار مع رد المحتار،کتاب الصلاۃ،ج 2،ص 442،445،444، الناشر: دار الفكر-بيروت) ...
رمضان کے قضا روزوں کے لیے شوہر کی اجازت ضروری نہیں
جواب: منت اور قسم کے روزے، جبکہ جو روزے اس پر اللہ عزوجل کی جانب سے لازم ہوئے ہوں ان روزوں کو رکھنے سے شوہر بیوی کو منع نہیں کرسکتا جیسا کہ رمضان کے قضاء رو...
جواب: منت ماننا، جواس کے مثلاًسمندرسے سلامت رہنے پرمعلق ہو، تواس پرلازم ہوجائے گا کہ اسے صرف فقراء پرصدقہ کرے ۔ جیساکہ فتاوی شلبی میں ہے ۔(ردالمحتارمع الدرا...
گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا
جواب: منت کے جانور کا گوشت، احرام کے کفارے کا گوشت وغیرہ۔ دوسرا صدقہ نافلہ ہے جسے شریعت مطہرہ نے لازم قرارنہیں دیا۔ اپنی مرضی سے برکتوں کے حصول یا بلاؤں، م...
روزہ دار کا قے آنے کے بعد کھانا پینا؟
جواب: کفارہ نہیں ہو گا ۔(ماخوذ از در مختار،جلد 3،صفحہ 431، بھارِ شریعت،جلد 1،صفحہ 989) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَع...
جواب: کفارہ دینا کافی نہیں ہے۔ ساتھ میں روزہ چھوڑنے کے گناہ سے توبہ کرنا بھی لازم ہے۔ یاد رہے کہ فدیے کا حکم صرف شیخِ فانی کے لئے ہے ہر ایک کے لئے نہیں ہے۔ ...