
نابالغ یا پاگل کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے مستحقِ زکوٰۃ کو مالک بناناضروری ہے اور مالک کرنے میں یہ ضروری ہےکہ ایسے شخص کو دے جو قبضہ کرنا جانتا ہو اور ناسمجھ بچہ و پاگل ...
مستحق سمجھ کر زکوۃ دی، بعد میں پتہ چلا کہ وہ سید ہے تو ؟
سوال: زید نے ایک شخص کو زکوٰۃ کی نیت سے کچھ رقم دی، جبکہ زید کو اُس شخص کے معاشی حالات کی بنا پر اس بات کا ظنِ غالب تھا کہ یہ شخص مستحقِ زکوٰۃ ہے، لیکن اب کسی ذریعے سے زید کو اس بات کا علم ہوا ہے کہ وہ شخص تو سید ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ اگرادا نہیں ہوئی تو واپسی کی کیا صورت ہوگی؟ کیونکہ وہ شخص تو اُس رقم کو خرچ بھی کرچکا ہوگا؟
زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا
سوال: زکوٰۃ کی رقم ادا کرنے کے بجائے کسی غریب لڑکی کو شادی میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دے سکتے ہیں؟
سونا سستا خرید کر ادھار میں مہنگا بیچنا کیسا؟
جواب: کرنسی کے بدلے سونے کی ادھار خرید و فروخت جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں جبکہ قیمت طے ہو اور قیمت کی ادائیگی کی مدت بھی طے ہو۔ ادائیگی کی عام طور پر مخ...
بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم
جواب: کرنسی نہ بھی ہولیکن اُس کے پاس حاجتِ اصلیہ (یعنی جن چیزوں کے بغیر زندگی گزارنا دشوار ہوتا ہے ، جیسے رہنے کا مکان ، پہننے کے کپڑے ، کھانے کے لیے ضرور...
سال کے درميان ملنے والی والی رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کرنسی نوٹ ، سامانِ تجارت ایک ہی جنس شمار ہوں گے ۔ لہذا دریافت کردہ صورت میں دوران سال جو رقم حاصل ہوگی وہ پچھلے نصاب کےساتھ شامل کی جائےگی اور سال پو...
کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟
جواب: سونے کے بعد ہی ہوتی ہے ۔ ( مختصر تفسیر البغوی ، پارہ 15 ، سورۃ الاسراء ، آیت 79 ، جلد 4 ، صفحہ 534 ، مطبوعہ ریاض ) المعجم الکبیر میں ہے : ” عن الحجا...