
مستفیض المصطفیٰ نام کا مطلب اوریہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے فیض حاصل کرنے والا، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَل...
شفان نام کا مطلب اورشفان نام رکھنا کیسا
جواب: صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک نام یاصحابہ کرام کے مبارک نام یا دیگر نیک و صالح بزرگوں کے نام پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں۔ الفردوس بم...
شقف نام کا مطلب اور شقف نام رکھنا کیسا؟
جواب: صل نام ’’محمد‘‘رکھ لیا جائےکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورپکارنےکے لئے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ...
مرخا فاطمہ نام کا مطلب اورمرخا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ایک لاڈلی شہزادی صاحبہ رضی اللہ تعالی عنھا،کا مبارک نام ہے ۔نیز بچیوں کا نام امہات المؤمنین و صحابیات و صالحات امت ک...
نوح نام کا مطلب اورنوح نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: صلوٰۃ والسلام کا نام ہے،اور حدیث پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے،لہٰذاآپ یہ نام رکھ سکتےہیں۔بہت...
فبہا کا مطلب اور فبہا نام رکھنا کیسا؟
جواب: صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھ...
شہروز نام کا مطلب اور شہروز نام رکھنا کیسا؟
جواب: صل دولفظوں کامجموعہ ہے:"شہ"اور"روز"۔اور"شہ""شاہ"کا مخفف ہے،جس کا ایک معنی بادشاہ اور سردارہے ۔(جامع اردو لغات،صفحہ 630 ، مطبوعہ بک کارنر پرنٹر پبلشرز...