
مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں عصر کی نماز پڑھنا شروع کی اور پہلی رکعت میں ہی وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ جماعت میں شامل نہ ہو سکا، اس صورت میں مسافر جب دوبارہ نئے سرے سے عصر کے فرض تنہا پڑھے گا،تو چار رکعتیں پڑھے گا یا دو رکعتیں پڑھے گا ؟
امام نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی، تو مقتدی آمین کہے یا نہیں؟
سوال: امام صاحب نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی اور مقتدی کوفاتحہ مکمل ہونے کا پتہ چل گیا، تو آمین کہہ سکتا ہے یا نہیں؟
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: امام مالک بروایت امام محمد میں انہی الفاظ کے بعد لکھا: ’’قال محمد: و بقول ابن عمر نأخذ لا بأس بذلک، اذا کان من غیر شرط اشترط علیہ و ھو قول أبی حنیفۃ...
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: امام اہل سنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: ” موالات مطلقاً ہر کافر ہر مشرک سے حرام ہے، اگرچہ ذم...
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
جواب: امام مجاہد ،امام ابن جبیر ،امام طبری ،امام عطاء وغیرہم اکثر مفسرین رحمۃ اللہ علیہم نے فرمایا کہ ؛ آیت مبارکہ"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَب...
مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟
جواب: امام کے ساتھ نہ کیا بلکہ امام کے فارغ ہونے کے بعد کیا تو نماز اس کی ہوئی یانہیں؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”ہوگئی اگرچہ بلاضرورت ایسی ...
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: امام ملک العلماء ابوبکر مسعود کاسانی، پھر حلیہ امام ابن امیر الحاج حلبی میں ہے:’’قبلتہ حالۃ البعد جھۃالکعبۃ وھی المحاریب لاعین الکعبۃ‘‘ کعبہ سے دوری ک...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نسفی رحمۃ اللہ علیہ ﴿ قَالَ رَبِّ اَرِنِیۡۤ اَنۡظُرْ اِلَیۡکَ ﴾کے تحت فرماتے ہیں:”وھو دلیل لاھل السنۃ علی جواز الرؤی...
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اکثر اوقات دیکھا یہ گیا ہے کہ باجماعت نماز میں امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں،تو کچھ افراد رکعت پانے کےلیے دوڑ کر امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح رکعت پانے کے لیے دوڑ کرجماعت میں شامل ہونا درست ہے؟
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
سوال: اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں، کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں ۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے؟