سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 3134 results

341

کیا کفریہ بات سن کر توبہ نہ کروانے والا کافر ہوگا؟ - فتویٰ

سوال: اگر کوئی شخص، کسی کے سامنے کفر یہ بات کہے، اور سننے والا اُسے کفر سے توبہ نہ کروائے، تو کیا اس دوسرے شخص پر حکم کفر ہوگا؟

341
342

وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

سوال: اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ سہو بھی کرنا ہوگا؟

342
343

بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم

سوال: اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرلے ،تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ اور کیا اس عمل سے کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا؟

343
344

ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا

جواب: ہوگا۔البتہ اگر بچے کی عادت کو دیکھتے ہوئے ،جتنی دیر مسجدین کریمین میں ٹھہرنا ہے ،اس کے حساب سے اُتنی دیر میں بچے کے نجاست کردینے کا غالب گمان نہ ہو ت...

344
345

مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟

سوال: عورت کو اگر مغرب یا عشا کے بعد حیض کا خون آنا شروع ہو، تو کیا یہ دن حیض میں شمار ہوگا؟ اور اگر عادت سات دن ہے، لیکن چھ دن میں خون رک گیا، تو غسل کرنا ہوگا یا سات دن پورے کر کے غسل کیا جائے؟

345
346

ایک ہی سیزن میں دوبارہ اگنے والی فصل پر عشر

سوال: کچھ سبزیاں کاٹنے کے بعد اسی سیزن میں دوبارہ اگ آتی ہیں، دوبارہ اگنے کو پنجابی میں (لو) کہتے ہیں جیسے پالک، دھنیا، میتھی وغیرہ تو کیا ان کا ایک دفعہ عشر ادا کرنا کافی ہوگا یا ہر دفعہ دوبارہ اگنے کے بعد عشر دینا ہوگا؟

346
347

والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟

347
348

احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں نماز میں سجدہ کی ادائیگی کے دوران اگر لیڈیز کا اسکارف، یا دوپٹہ منہ پر لگ جائے تو کیا معاملہ ہوگا؟

348
349

ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ

جواب: ہوگا، تو اس سے ہی پاکی حاصل ہوجائے گی ۔ نیز یہ بھی واضح رہے کہ تین مرتبہ دھو نا ،یا ظن غالب سے نجس چیز کا پاک ہونا اُس وقت ہے کہ جب نجاست غ...

349
350

وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے

جواب: ہوگا، جب تک وہ نیت ِسفر کے ساتھ اپنے شہر کی آبادی سے باہر نہ ہوجائے۔ حضرت علامہ ابوبکر بن مسعود کاسانی قدس سرہ السامی لکھتے ہیں: ’’ لا یصیر مسافر...

350