سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 529 results

341

شوہرکی شرمگاہ چھونے سے شوہرکے وضو کا حکم

سوال: کیا شوہر کے با وضو ہونے کی حالت میں اگر بیوی شوہر کی شرمگاہ کو چھوئے، تو شوہر کا وضو ٹوٹ جائے گا یا باقی رہے گا؟

341
342

اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہےتو اب بچے کس کےپاس رہیں گے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مسمی محمد حنیف ولدامیردین،میں نے اپنی بیوی کو6ماہ پہلے طلاق دیدی ہے۔میرے دوبچے ہیں،ایک بیٹاجس کی عمر12سال ہے اورایک بیٹی جس کی عمر10سال ہے۔معلوم یہ کرناہے کہ بچے کس کے پاس رہیں گے؟ابھی بچے ماں کے پاس ہیں اورمیں بچے اپنے ساتھ رکھناچاہتاہوں ۔ سائل:محمد حنیف

342
343

حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم

سوال: ایک عورت کے بچہ پیدا ہوا، ابھی وہ چلے میں ہے، بچے کے پیدا ہونے کے دس دن بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، تو اب بیوی کے لیے عدت کا کیا حکم ہوگا؟

343
344

بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔

344
345

کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟

جواب: میاں برکاتی علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”جس طرح چچا تایا کی بیٹی حلال ہے یوہیں چچا زاد تایازاد بھائی کی بیٹی بھی حلال ہے جبکہ ک...

345
347

تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم

جواب: میاں برکاتی رحمۃ اللہ علیہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” جس طرح چچا تایا کی بیٹی حلال ہے یوہیں چچا زاد تایازاد بھائی کی بیٹی بھی حلال ہے جبک...

347
348

ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟

سوال: اسلام میں بیوی سے ہم بستری کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

348
349

فیملی کو مستقل کراچی میں رکھا ہے اورخود حیدرآباد سے ہفتے میں دودن آنا ہوتا ہے نمازیں قصر ہونگی یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں محمد عابدولدحاجی محمد حسین ،میراآبائی شہرحیدرآبادہے،میری حیدرآبادمیں مستقل رہائش ہے اورمیراوہاں کاروباربھی ہے۔میں کراچی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں تقریباً 4سال سے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔کراچی میں بھی میرااپناگھرہے ،میرے بیوی بچے کراچی میں رہتے ہیں ۔ اورمیں کاروبارکے سلسلے میں حیدرآبادمیں رہتاہوں اورہفتہ بعدکراچی آتاہوں ،پھرایک دودن رہ کرچلاجاتاہوں ۔میری مستقل کراچی رہنے کی نیت نہیں ہے بلکہ حیدرآبادمیں مستقل رہائش رکھنی ہے۔جبکہ بچوں کے حوالے سے یہ سوچاہے کہ انہیں مستقل یہاں رکھوں ۔اب میرے لئے نمازوں کاکیاحکم ہے؟حیدرآباداورکراچی میں نمازکس طرح اداکروں گا؟ سائل:محمدعابد(مسلم آباد،کراچی)

349
350

اورل سیکس کرنے کا حکم

جواب: بیوی کے منہ میں اپنا عضو تناسل داخل کرنا ناجائز وگناہ ہے کہ خبیث وگنداکام ہے اورایسے کام کی حرمت قرآن پاک سے ثابت ہے، لہذا شوہر اس قبیح حرکت سے اجتناب...

350