
جنات کی حقیقت اور جنات پر ایمان لانا ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا جنات کے وجود پر ایمان لانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت پاکستان سے عمرہ پر جانے کا ارادہ رکھتی ہے تو جس وقت روانگی ہو اس دن وہ حیض کی حالت میں ہو تو کیا کیا جائے؟کیا احرام اس حالت میں باندھا جا سکتا ہے؟نیز اسی حالت میں غُسْل کیا جائے گا جیساکہ عام حالت میں بھی غسل کرکے احرام باندھا جاتا ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟
احتلام ہونا یاد ہو لیکن کپڑوں پر تری نہ ہو تو غسل کا حکم
سوال: اگر کسی کو نیند میں احتلام ہوجائے اور لذت بھی محسوس کرے لیکن کپڑوں پر کوئی تری نہ پائے تواس پرغسل واجب ہوگایانہیں؟
دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر قے کردے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر الٹی کر دے ، تو ان کو پونچھ لینے سے وہ پاک ہو جائیں گے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بغیر دھوکا دہی کے کسی شخص کو مارکیٹ ریٹ(Market rate) سے تین گنا زیادہ مہنگی چیز بیچ دیتا ہے تو کیا معلوم ہونے پر خریدار کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ اُس سودے کو کینسل(Cancel) کردے؟
مضاربت سے ہونے والے منافع کو باہم تقسیم کرنا کیسا؟
جواب: پر لازم ہوگا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں سچّی توبہ کریں اور اس عقدِ فاسد کو فَسْخ یعنی ختم کردیں ۔ نیز مُضارَبَت کی جو صورتیں اس وقت م...
قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا
سوال: قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا، پھر یاد آنے پر کھڑے ہو گئے اور بقیہ رکعت مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سھو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟
دو پارٹیوں کا درمیان سے بروکر کو ہٹادینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ مثلاً جائیداد کے لین دین میں جب بروکر دو پارٹیوں کو ملواتا ہے تو پارٹیاں بظاہر بروکر پر یہ ظاہر کرتی ہیں کہ وہ اس سودے یا ریٹ وغیرہ سے متفق نہیں، لیکن بعد میں بروکر کو ہٹا کر خود سودا کر لیتی ہیں۔ کیا ایسی صورت میں بروکر اپنی بروکری کا مطالبہ کرسکتا ہے؟
سدرۃ المنتہی سے حضرت جبریل علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام کاآگے نہ بڑھنا
سوال: حضرت جبریل علیہ السلام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مقام سدرة المنتهى پہنچ کر یہ عرض کی کہ میں آگے نہیں جا سکتا ہو ورنہ میرا پر چل جائے گا۔اس کا حوالہ بیان فرما دیں؟
کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: پر ناگوار نہیں گزرتا تو جن چیزوں کے استعمال میں یہ صورت پائی جائے یعنی استعمال ناگوار نہ ہو تو انہیں استعمال کرنا جائز ہے جیسے گھریلو استعمال کی چیزیں...