
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: دینا اور جب دس سال کے ہوجائیں اور نہ پڑھیں تومار کر پڑھوانا واجب و ضروری ہے،ورنہ کوتاہی کرنے کے سبب والد/سرپرست گنہگار ہوں گے۔ لڑکا اور لڑکی کے ...
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چند دن پہلے زید کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا۔ وہ اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے اُن کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے، تو کیا وہ ان نمازوں اور روزوں کا فدیہ اپنی بہن(جو کہ متوفی کی بیٹی ہے، اُس) کو دے سکتا ہے؟ جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ ہے۔
حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
سوال: حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
سوال: بغیر وضو اذان دینا کیساہے ؟
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟
سپلائیر کا دوکاندار کو اس لئے رقم دینا کہ کسی اور کا مال نہ رکھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم بیکری آئٹم (بسکٹ ، کیک وغیرہ )دوکانوں پر جا کر بیچتے ہیں، اور دوکان دار کسی دوسرے کا مال اپنی دوکان پر نہ رکھے بلکہ ہم سے ہی مال خریدے اس لئے دوکان دار کو کچھ رقم دیتے ہیں، کبھی وہ رقم ہمیں واپس مل جاتی ہے اور بعض اوقات رقم واپس نہیں ملتی ، کیا اس مقصد سے دوکان دار کو کچھ رقم دینا شرعاً درست ہے؟
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: دینا یقینی اور بدیہی طور پر عورت کے اپنے اور پھر آئندہ آنے والی نسل کے دین کی تباہی کا سبب ہو گا۔اِسی عبرت ناک نتیجے کو اللہ تعالیٰ نے یوں بیان فرمایا...
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
جواب: دینا ایک اعتبار سے امام سے کلام کرنا ہے کہ آپ غلطی کر رہے ہیں یا آپ کو یہاں یہ کرنا چاہیے، جبکہ دورانِ نماز کلام کرنا نماز کو فاسد کر دیتا ہے، البتہ ب...