سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 779 results

352

محمد اذان نام رکھنا کیسا

جواب: بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے،اگررکھ لیاتوتبدیل کرواناضروری نہیں ہے۔ نام رکھنے کے حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ بچے کانام رکھناہوتواولا"محمد"رکھیے اورپھرپ...

352
353

پیدا ہونے والے بچہ کے کان میں اذان و اقامت کتنی بار کہی جائے

سوال: بچے کے کان میں اذان واقامت ایک ایک بارکہنی چاہیے یاتین بار؟یہ بھی بتادیں کہ حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح میں نماز والی اذان کی طرح سیدھی اور الٹی طرف پھرنا ضروری ہے یانہیں؟

353
354

نابالغ بچہ اگرروزہ رکھ کرتوڑدے توکیاحکم ہے؟

سوال: اگر والدین نابالغ بچے کو روزہ رکھوا دیں اور بچہ روزہ توڑ دے تو کیابچے کے روزہ توڑنے کا گناہ والدین کوملےگا؟

354
355

چھوٹے بچوں کوزکاۃ دیناکیسا ؟

سوال: چھوٹے بچے،جن کی عمر پانچ سے تیرہ سال ہے، کیا ہم انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں؟

355
356

بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام کب رکھا جائے ؟

سوال: بچے کا نام پیدائش کے فوراً بعد رکھنا چاہیے یا پھر کچھ وقت یا دنوں بعد رکھنا چاہیے۔

356
357

اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟

سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

357
358

صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا

سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور اس کے دو تین بچے ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟

358
359

نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوں تو کیا کیا جائے ؟

سوال: نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوجاتے ہیں ،ان کو پیچھے کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

359
360

شاہ زین نام رکھناکیسا،اس نام کے معنی کیا ہے؟

سوال: شاہ زین ۔ اس نام کے معنی کیا ہے ؟ اور کیا یہ نام بچے کا رکھ سکتے ہیں؟

360