
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
سوال: بیوٹی پارلرمیں میک اپ کے لئے رکھے ہوئے سامان کہ جس سے دلہا، دلہن وغیرہ کو تیار کیا جاتاہے، اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟
میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟
جواب: ادائیگی کے لیے میت کو ڈولی سے اتار کر زمین پر رکھنا ضروری نہیں، بلکہ میت ڈولی ہی میں ہو اور نمازِ جنازہ پڑھنے والے یا پڑھانے والے امام کے سامنے موجود ...
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میں بیوٹی پارلر چلا رہی ہوں،اس حوالے سے میں نے مفتیان کرام سے رہنمائی لی ہے اور میرے بیوٹی پارلر میں ان کی رہنمائی کے مطابق ہی جائز انداز سے میک اپ کیا جاتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ بیوٹی پارلر میں میک اپ کے لیے رکھے ہوئے سامان ،مثلاً: میک اپ کے آلات ،کریمیں،مہنگے فیشل،وغیرہ پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)
گزشتہ سالوں کی نماز روزوں کا فدیہ دینا ہو تو کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
جواب: ادائیگی میں ان کے واجب ہونے کے دن کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے، جس دن ادا کرنے ہیں،اُس دن کی قیمت کااعتبار نہیں، مثال کے طور پر پانچ سال پہلے ایک صدقۂ ف...
بینک کے زکوۃ کاٹنے سے زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں؟
جواب: ادائیگی نہیں ہو گی، اس وجہ سے کہ عموماً بینک یا اس جیسے ادارے مصرف (مستحق زکوۃ)کا لحاظ کئے بغیر زکوۃ کی مد والی رقم کو استعمال کر لیتے ہیں ، جبکہ زکو...
قرض واپس کرنے کے گواہ نہ ہوں تو اختلاف کس طرح ختم کریں ؟
جواب: ادائیگی پر گواہ پیش کریں ، اگرآپ نے گواہ پیش کر دیئے تو آپ قرض کی ادائیگی سے بری ہوں گے۔ گواہ نہ ہونے کی صورت میں زیدسے یہ قسم لی جائے گی کہ اس نے ...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: کسی شخص کی قراءت میں غلطی کی وجہ سے نمازیں فاسد ہو گئیں، اسے معلوم ہوا تو اس نے اصلاح کی اور وہ نمازیں لوٹا لیں۔ لیکن اس نے نابالغی کی حالت میں جو نمازیں ادا کیں، ان میں بھی یہی غلطی کرتا تھا، تو کیا وہ نابالغی کی حالت میں پڑھی گئی نمازیں بھی دوبارہ پڑھے گا؟
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
جواب: کسی صورت میں خشوع وخضوع میں اضافہ نہ ہوتا ہو، ورنہ اگر زبانی پڑھنے میں خشوع وخضوع میں اضافہ ہوتا ہو،تو پھر زبانی پڑھنا افضل ہے کہ عبادت میں اصل مدار خ...
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
سوال: 50 لاکھ کا ایک بہت بڑا جانور لینا اور اس کی قربانی کرنا یہ افضل ہے یا پانچ ، پانچ لاکھ کے دس جانور ذبح کر دیے جائیں؟یہ جانور بھی اچھے فربہ ہوں گے اور ان کا مجموعی گوشت لازمی طور پر ایک جانور سے زیادہ ہوگا۔ اس طرح زیادہ لوگوں تک گوشت بھی پہنچے گا اور کھالوں کے ذریعے غربا کی مدد بھی زیادہ ہوجائے گی۔ لہذا یہ ارشاد فرما دیں کہ دونوں میں افضل کیا ہے۔