
گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: زکوٰۃ فرض ہوگی، روزمرہ کے خرچ میں جو خرچ ہوگیا ہوگیا۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ186،رضافاؤنڈیشن،لاھور) مفتئ اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی وقار الدین...
صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور نصاب کا سال رجب کی پہلی تاریخ کو پورا ہوتا ہے ، میں نے ایک کمیٹی ڈالی ہوئی ہے ، جس کی دو قسطیں یعنی تیس ہزار روپے ادا کرچکا ہوں ، تیسرے مہینے میری 285000 روپے کی کمیٹی نکل آئی ۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے اس ملنے والی پوری رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا صرف تیس ہزار پر زکوٰۃ ہوگی؟
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
جواب: زکوٰۃ فرض نہیں ہوگی، لیکن اگر اس سونے کے ساتھ دیگر اموالِ زکوۃ مثلاً مالِ تجارت،رقم،پرائز بانڈز میں سے حاجاتِ اصلیہ سے زائد کچھ بھی ہو تو سونے اور اس ...
سونا، چاندی اور پرائز بانڈ ہوں، ساتھ میں قرض بھی ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں سیلری پرسن ہوں، میرے پاس 6.3تولہ سونا،10تولہ چاندی،50ہزار مالیت کے پرائز بانڈ ہیں، ان کے علاوہ اور کوئی چیز موجود نہیں، مجھ پر قرض بھی ہے، کرائے کے مکان میں رہتا ہوں ، اس صورت حال کے مطابق مجھ پر زکوٰۃ لازم ہو گی یا نہیں؟
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: زکوٰۃ ، عشر ، صدقہ فطر ، نذر کی ادائیگی میں اور اعتاق یعنی غلام آزاد کرنے والے کفارہ کے علاوہ ہر طرح کے کفارے میں قیمت ادا کرنا ، جائز ہے اور قیمت ا...
کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟
جواب: زکوٰۃ و غیرہ صدقات واجبہ دے سکتے ہیں، جبکہ وہ مستحق (شرعی فقیر غیر ہاشمی) ہوں۔ نوٹ:شرعی فقیر سے مراد وہ شخص ہے، جس کے پاس سونا چاندی، روپیہ پیسہ،...
ڈیری فارم میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرا ڈیری فارم ہے، اس میں ہم دو طرح کے کام کرتے ہیں، ایک کام یہ ہے کہ ہم چھوٹے بچھڑے، بچھڑیاں خریدتے ہیں اور انہیں پال کر بڑا کر کے بیچتے ہیں۔اس کے علاوہ کچھ گائے خریدتے ہیں جو بیچنے کے لئے نہیں ہوتیں، بلکہ ان سے دودھ اور بچے حاصل کر کے وہ بیچے جاتے ہیں اور ان کی آمدنی سے ڈیری فارم کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔اس صورت میں زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟
مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم
جواب: زکوٰۃ ہوتی ہے اور اگر خریدتے وقت بیچنے کی نیت نہ تھی ، تو اس کی قیمت پر زکوٰۃ نہیں ہوتی“(وقار الفتاوی، جلد 2،صفحہ 388، بزمِ وقار الدین، کراچی) وَاللہ...
بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا
جواب: زکوٰۃ دینی ہو یا عشر اس کے لئے شرعی فقیر کو بتانا ضروری نہیں ہوتا کہ یہ زکوٰۃ کی رقم ہے یا یہ عشر کی رقم ہے بلکہ صرف دل میں نیت ہو یہی کافی ہے۔شرعی ف...
عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خریدنے کا حکم
جواب: زکوٰۃ کے ہیں اور جس طرح زکوٰۃ میں کسی شخص کو مالک بنانا ضروری ہے اسی طرح عشر میں بھی ضروری ہے۔۔۔اور اگر ان کاموں میں ضرورتاً استعمال کرنا چاہیں ، تو ا...