سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 2074 results

351

سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم

سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔

351
352

تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟

جواب: والی مشروبات کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بڑی وضاحت سے ارشاد فرمایا کہ ’’جس کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کرے، تو اُس کی تھوڑی مقدار پینا...

352
353

حج اور عمرہ میں عورت کا بال کاٹنا – تقصیر کا شرعی حکم

جواب: بنانا ضروری ہے۔“(27 واجباتِ حج اور تفصیلی احکام، صفحہ 118، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ایک اور مقام پر لکھتے ہیں:”حلق کی طرح تقصیر میں بھی یہی سنت ہےکہ...

353
354

مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا

جواب: بنانا، ناجائز و گناہ ہے اور کسی نابالغ بچے کے اتنے بال رکھے ہیں تو رکھوانے والا گناہ گار ہو گا ۔لازم ہے کہ بچے کے بالوں کی چوٹی کھولیں اور اس کے بال ج...

354
355

شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم

جواب: والی مثلی ہے تو اس کی مثل لوٹائے اور قیمتی ہے تو قیمت واپس کرے۔ اور اگر عرف اس کے خلاگ ہو اور دینے والے یہ چیزیں بطور تحفہ دیتے ہوں نیز اس کے بدلے میں...

355
356

مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

جواب: والی چیزوں کے متعلق حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں : ''لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الرجل یلبس لبسۃ المراۃ، والمراۃ تلبس...

356
357

رمضان میں گناہ کرنا کیسا ؟

جواب: بنانا ہے جبکہ رمضان تو برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اورحدیث پاک میں ہے کہ رمضان میں جیسے دیگر مہینوں کے مقابلے میں نیکیاں بڑھا دی جاتی ہیں، اس طرح...

357
358

زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟

جواب: بنانا ) شرط ہے اور کنواں کھدوانے اور پل تعمیر کروانے میں تملیک نہیں پائی جاتی اس موقع پرجب زکوٰۃ لگاناجائز ہو تو اس کا طریقہ یہ ہےکہ پہلے زکوٰۃ کی رق...

358
359

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: والی پر لازم ہے کہ اوَّلاً اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے، نیز جن افراد سے وہ رقم حاصل کی ،اُنہیں واپس کرے، اگر وہ نہ ہوں ،تو اُن کے وُرَث...

359
360

کسی کی داڑھی نہ ہو ہوتو جماعت کا کیا حکم ہے ؟

جواب: بنانا ، جائز نہیں ۔ اگر امام بنایا تو گناہ گار ہوں گے اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز دوہرانہ واجب ہو گا ، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی با شرع جا...

360