سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 434 results

351

الیکٹریکل بیٹ سے مچھرمارنا

جواب: عذاب کے مشابہ ہے۔ اورآگ کاعذاب دینے سے ہمیں منع کیا گیا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...

351
352

کیا فرشتوں کو غیب کا علم ہے؟

جواب: قبر تک کے مقام تک کا علم اُس پر مامور فرشتوں کو عنایت فرمایا جاتا ہے۔ اِسی طرح ملک الموت سیدنا عزرائیل علیہ الصلوٰۃ والسلام اور ان کے مُعاوِنین ملائکہ...

352
353

جان بوجھ کر مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟

جواب: عذاب فرمائے ۔یہ سنّتِ غیر مؤکدہ کے مقابل ہے۔“ (بہار شریعت ، ج01، ص284، مکتبۃ المدینہ، کراچی، ملخصاً) مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب گناہ نہیں۔ جیسا کہ...

353
354

نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا

جواب: قبر سے محفوظ رہے گا۔ان سورتوں کی ترتیب یہی ہے مگراس غرض کے لئے پڑھنے والا چار سورتیں متفرق پڑھنا چاہتا ہے کہ ہر ایک مستقل جُدا عمل ہے اسے اختیار ہے کہ...

354
355

میت پر آواز سے رونے کا حکم

جواب: عذاب نہیں دیا جائے گا، بلکہ ان دونوں پر ثواب ملے گا اگر رَحمت کی جہت سے ہو۔(مرقاۃ المفاتیح، جلد4،صفحہ 180،تحت الحدیث 1724، مطبوعہ :بیروت) امام اہل...

355
356

مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم

جواب: عذاب آخرت مول لیتا ہے۔پھر بھی بہتر یہ ہےکہ مسجد کے آس پاس خصوصاً دکانِ مسجد کو محرمات سے پاک رکھیں اور ایسے کو کرایہ پر دیں جو جائزپیشہ کرتا ہو۔“ (...

356
357

ویڈیو پر ناجائز ایڈز لگوانے کا حکم‎

جواب: عذاب سخت ہے۔ “(پارہ 6،سورۃ المائدہ،آیت 2) اس آیت مبارکہ کی تفسیرمیں احکام القرآن للجصاص میں ہے: ”نھی عن معاونۃ غیرنا علی معاصی اللہ تعالی“یعنی ا...

357
359

اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟

جواب: عذاب نار ہیں ۔ ان پر اپنے اس حرام فعل سے توبہ فرض ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:”من سمع رجلا ینشد ضالۃ فی المسجد فلیقل لاردھا ﷲ ع...

359
360

خود کشی کرنا کیسا ؟

جواب: عذاب بردا شت نہیں ہو سکے گا۔ حدیثِ پاک میں ہے:جوشَخص جس چیز کے ساتھ خود کُشی کریگا وہ جہنّم کی آگ میں اُسی چیز کے ساتھ عذاب دیا جائے گا۔“ (خود ...

360