
پہننے کے لیے کپڑے کرائے پر لینا کیسا ؟
جواب: کرایہ پرلے سکتا ہے۔“(بہار شریعت، جلد3،صفحہ128، مکتبۃ المدینہ کراچی) تنبیہ: ان کپڑوں کو اپنے ذاتی کپڑے بتا کر جھوٹ بولنا، جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ...
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: چیز میں جلائی ہے، اُس کا کھانا کیسا ہے؟ آپ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے جواب دیا:’’حرام شے جلنے کے بعد بھی حرام ہی رہے گی اور دوسری شے میں اگر ا...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔
جواب: چیزیں بھی بطور زکوۃ دے سکتےہیں ،مگر یہ یاد رہے کہ زکوۃ میں صرف ان اشیا ء کی موجودہ قیمت ہی شمار ہو گی ، لانےاور لے جانے کے اخراجات زکوۃ میں شامل نہ...
زکوۃ کی نیت سے شرعی فقیر کو رہنے کے لئے مکان دینا کیسا؟
سوال: میرے پاس تقریباً 16 تولہ سونا موجود ہے اور پچاس لاکھ روپے کاروبار میں لگائے ہوئے ہیں، میں نے ایک مکان بنایا ہے جس کا کم از کم ماہانہ کرایہ مارکیٹ ویلیو کے حساب سے چالیس ہزار ہے ، میں نے وہ مکان اپنی خالہ کو فری میں رہنے کے لئے دیا ہوا ہےاور نیت یہ ہے کہ اس سے میری زکوۃ ادا ہوتی رہے گی کیونکہ میری خالہ کے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔کیا اس طرح میری زکوۃ ادا ہوجائے گی؟
کاریگروں کا گھروں میں کام کرتے ہوئے پرانا سامان خود رکھ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک پلمبر ہوں ہم گھروں میں کام کرتے ہیں اور بعض اوقات پرانی چیزیں اتار کر نئی لگاتے ہیں۔ کیا ہم یہ پرانی چیزیں جو اتاری ہیں وہ خود رکھ سکتے ہیں؟
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: چیز رکھنا بھی صدقہ ہے۔ نیز بیوی کے ساتھ حسن سلوک کرنے کے معاشرتی طور پر بھی بہت فوائد ہیں۔حجۃ الوادع کے موقع پررسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ...
جواب: چیز کو پسند نہیں کیا کہ تمہیں بیدار کروں۔(الصحیح لمسلم، جلد02 ، صفحه 670،مطبوعه دار احیاء التراث العربی، بیروت) اپنی نیکی کے لیے دوسرے کی نیند می...
جب اللہ کے علاوہ دنیا میں کوئی نہیں تھا تو چیزوں کو اللہ نے کیسے پیدا فرمایا ؟
سوال: جب دنیا میں کچھ نہیں تھا، صرف اللہ کی ذات تھی ، نہ زمین تھی ، نہ آسمان، نہ ہوا ، نہ پانی اور نہ پہاڑ ، تو جب ان چیزوں کو بنایا گیا ، تو ان کے بنانے کا مٹیریل کہاں سے آیا ؟