
گود لیے گئے بچے اور زوجہ کے درمیان کس طرح پردے کے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہاپنے بھائی سے بچہ یا بچی گود لینے کی صورت میں بچہ یا بچی کےبالغ ہونےپر میری زوجہ سے پردے کے کیا احکام ہوں گےاور کیا طریقہ اپنایا جائے کہ بچہ اور میری زوجہ کے مابین پردے وغیرہ کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے؟سائل:محمد عرفان عطاری (فیصل آباد)
رمضان المبارک میں تین دن کا اعتکاف کر نا
سوال: اگر کوئی شخص رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف کرنا چاہتا ہو لیکن ملازمت کی وجہ سے اسے اجازت نہ ملے،تو کیا وہ صرف تین دن کا اعتکاف کر سکتا ہے ؟
مسجد محلہ میں دوسری جماعت کروانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: نا واجب ہے ،بغیر عذرِ شرعی کے ایک بار بھی جماعت ترک کرنا گناہ ،اور اسکی عادت بنا لینا فسق ہے ،ہاں اگر کچھ لوگ کسی عذرِ شرعی کی بنا ء پر جماعت سے رہ ج...
پانی میں بدبودار پانی مکس ہو جائے تو اس کا حکم
سوال: اگر پانی میں بدبودار پانی مکس ہو جائے اور اس کی وجہ سے نہ تو پانی کی رنگت بدلے، نہ ذائقہ بدلے، نہ اس میں بدبو آرہی ہو، تو کیا وہ سارا پانی ناپاک ہوجائے گا؟
جنت البقیع سے کچھ مٹی اٹھا کر اپنے وطن لانا کیسا؟
سوال: جنت البقیع سے کچھ مٹی بطورِ تبرک اپنے وطن لانا کیسا ہے؟
نابالغ بچے کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر نابالغ چھوٹے بچے دکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں خریدتے ہیں تو کیا نابالغ بچوں کا یہ چیزیں خریدنا درست ہے؟
بچّے گود دینے کا ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ زید نے اپنی بیوی کی رضا کے ساتھ اپنے دو بیٹے اپنی سالی کو گود دئیے تھے۔ بچّوں کی عُمْر اس وقت ایک دن تھی۔ اب ان کی عُمْریں8اور10 سال کی ہیں، اب زید اپنے بچّے ان سے واپس لینا چاہتا ہے۔ کیا وہ واپس لینے کا حق رکھتا ہے یا نہیں؟بچّوں سے رَضاعت کا رشتہ قائم نہیں کیا گیا۔
عورت کا خالویا نابالغ بھائی کے ساتھ سفر کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)کیابالغہ عورت اپنے نابالغ بھائی جس کی عمردس سال ہےاوروہ سمجھ داربھی ہےاس کے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے؟ (2)کیاعورت اپنے خالوکے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے جبکہ خالوسے مزیدکوئی نسبی یارضاعی رشتہ نہ ہو؟
مخصوص ایام میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ کا حکم
جواب: ناجائزو حرام ہے اور ایسی عورت نے آیتِ سجدہ کی تلاوت کی تو بھی اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوگا البتہ حائضہ عورت سے کسی عاقل بالغ اہلِ نماز نے آیتِ سجدہ...
چھوٹا بچہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب: نابالغ پرآیتِ سجدہ تلاوت کرنے یا سننےسے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوگا،البتہ اسے عادت ڈالنے کے لئے سجدہ تلاوت کرنے کا کہناچاہیے ۔لیکن بہر حال اس پر سجدہ ت...