
تجدید نکاح میں گواہ ہونا ضروری ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تجدید نکاح میں گواہوں کا ہونا ضروری ہے ،یا میاں بیوی خود بھی کرسکتے ہیں؟
کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟
سوال: لڑکی کے مخصوص ایام چل رہے ہوں، تو کیا اس کا نکاح ہو جائے گا؟
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
سوال: دو بہنیں ہیں ایک کا بیٹا پیدا ہوا اور دوسری کی بیٹی جس کا بیٹا تھا اس نے اپنی بہن کی بیٹی یعنی بھانجی کو ایک بار دودھ پلایا ۔ تو کیا وہ لڑکی اپنے خالہ زاد بھائی جس کے ساتھ دودھ پیا تھا اس کے علاوہ دوسرے خالہ زادسے نکاح کر سکتی ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہےکہ رضاعت کے لیے کم از کم پانچ بار دودھ پینا لازم ہے ۔اس کا کیا حکم ہے؟
عورت کے محرم کون کون سے مرد ہوتے ہیں؟
جواب: نکاح حرام ہو۔اوران میں سے جن کے ساتھ نسب کی وجہ سے نکاح حرام ہے ،ان سے پردہ کرنے کی اجازت نہیں ۔باقی اقسام کے محارم سے پردہ کرنے اورنہ کرنے دونوں کی ا...
اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
سوال: ایک شخص کے بیٹے نے کسی دوسری عورت کادودھ پیااوراس عورت کادودھ ایک لڑکی نے بھی پیاہے توکیایہ شخص اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتا ہے؟
غیر شادی شدہ شخص نکاح پڑھا سکتا ہے؟
سوال: امام صاحب شادی شدہ نہ ہوں تو کیا وہ نکاح پڑھا سکتے ہیں یا نہیں؟
اپنی سوتیلی خالہ سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: میرے نانا نے میری نانی کے علاوہ ایک اور شادی کی تھی ، جن سے ان کی ایک بیٹی ہے ، جورشتے میں میری سوتیلی خالہ لگتی ہے اور عمر میں مجھ سے ایک دو سال چھوٹی ہے، میرے نانا اور سوتیلی نانی کی وفات ہوچکی ہے، کیا میرا اس سے نکاح ہوسکتا ہے؟
ایک وقت میں چارسے زیادہ شادیاں کرنا کیسا؟
سوال: کیا ہم چار سے زیادہ بیویاں اپنے نکاح میں رکھ سکتے ہیں؟ اگر کسی نے پانچویں شادی کرنی ہو اور پچھلی چار بیویوں میں کوئی مسئلہ بھی نہ ہو، تو کیا وہ کر سکتا ہے؟
سوال: ایک خاتون کوتین طلاقیں ہوئی ہیں، اب جب کہ وہ عدت میں ہے تو کیا اس کی منگنی یانکاح جائز ہے؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر کا بہو سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: شوہر کے انتقال کے بعد، اس کی بیوی سے شوہر کا والد یعنی عورت کا سسر، نکاح کر سکتا ہے؟