
جس بكرے كو كتے نے كاٹ لیا ہو اس كی قربانی كرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کتا کسی بکرے کو کاٹ لے اور اس کا زخم ٹھیک ہوجائے لیکن اس کا نشان موجود ہوتو کیا اس بکرےکی قربانی ہوجائےگی ؟
قربانی کی گائے بچہ دے تو بچے کا حکم
سوال: ہم نے دو ماہ پہلے ایک گائے قربانی کے لیے خریدی تھی ،اس گائے نے ایک بچھڑے کو پیدا کیا ہے، اس بچھڑے کے متعلق کیا حکم ہے ؟کیا ہم اسے پال سکتے ہیں ؟
کیا ہر کمانے والے فرد پر قربانی واجب ہے؟
جواب: کن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا کر یا سونے یا چاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملا کر ، اُن دونوں کی مجموعی قیمت عید الاضحیٰ کے ایام میں ساڑھے باون تولہ...
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟
پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟
جواب: کنگ پارٹنر زیادہ نفع لینا چاہتا ہے تو اس کی جائز صورت یہ ہے کہ باہمی رضامندی(Mutual Understanding) سے اس کے لئے نفع(Profit) کا تناسب(Ratio) زیادہ مقرر...
جہیز کی نیت سے خریدے گئے سامان کی وجہ سے قربانی کی تفصیل
سوال: اگر کسی نے جہیز کی نیت سے سامان خریدا مگر ابھی شادی نہیں ہوئی اور وہ سامان استعمال میں نہیں ہے تو کیا اس سامان پر قربانی واجب ہو گی؟
اپنی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اپنے بیٹے کی طرف سے کرنا
سوال: اگر گزشتہ سال اپنی طرف سے قربانی کر لی ، تو کیا اس سال اپنے نابالغ بیٹے کی طرف سے قربانی میں حصہ ڈال سکتا ہے؟
کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟
جواب: کنزالعرفان:’’سن لو! خالص عبادت اللہ ہی کے لیے ہے اور وہ جنہوں نے اس کے سوا اور مددگار بنارکھے ہیں (وہ کہتے ہیں:) ہم تو ان بتوں کی صرف اس لیے عبادت...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: کن شرط یہ ہے کہ اس میں جھوٹ اور دھوکے سے کام نہ لیا جائے ،مثلاً: کسی چیز کے بارے میں یوں کہنا کہ میں نے اتنے کی خریدی ہے،حالانکہ اتنے کی نہیں خریدی ہو...
قربانی کے گوشت سے عقیقہ یا ولیمہ کی دعوت کرنا
جواب: کن عقیقہ کے لئے چونکہ جانور ذبح کرنا ہوتا ہے ، لہٰذا صرف اس قربانی کے حصہ والے گوشت کو پکادینے سے عقیقہ نہیں ہوگا ، ہاں اگر عقیقہ کے لئے الگ...