سرچ کریں

Displaying 3651 to 3660 out of 4202 results

3651

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟

3651
3652

بوقت ذبح قصداتکبیرنہ کہی توگوشت کاحکم

سوال: جان بوجھ کرجس حلال جانور پربوقت ذبح تکبیر نہ کہی گئی،اس کا گوشت جس برتن میں ڈالیں گے،کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟

3652
3653

حاضر و ناظر کا مطلب

جواب: وقت میں متعدد مقامات پر تشریف لے جانا چاہیں تو یہ بھی ممکن ہے۔جیسے شب معراج سابقہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کامعاملہ ہواکہ قبرمیں بھی ہیں اورمس...

3653
3654

قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟

جواب: وقت نکلنے والا خون بہتاخون ہوتاہے اوربہتاخون ناپاک ہے اور بلا اجازت شرعی ہاتھوں کوایساخون لگانے یا دیواروں پر اس خون کےچھاپے لگانے کی شرعا اجازت نہیں ...

3654
3655

ولیمہ شادی کے بعد کب تک ہوسکتا ہے ؟

سوال: ایک شخص نے شادی کی لیکن اس وقت کسی وجہ سے ولیمہ نہ کر سکاتو اب دوسال بعد وہ ولیمہ کرسکتاہے ؟

3655
3656

حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم

سوال: کسی عورت کا حق مہر، آج سے 20 سال پہلے، ایک پلاٹ رکھا گیا ،جس کی قیمت، اس وقت، 5 لاکھ تھی ۔ اب اس کی قیمت، 25 لاکھ ہے، تو اب اسے اس پلاٹ کے بدلے رقم دی جائے ،تو 5 لاکھ مہر دیا جائے گا یا 25 لاکھ ؟

3656
3657

اورل سیکس کرنا کیسا؟

سوال: اگر شوہر مجبور کرے اپنی شرمگاہ کو منہ میں ڈالنے پر، تو عورت اس وقت کیا کرے ۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

3657
3658

غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے

جواب: وقت نہ ہوتودو رَکعت نَفل اداکرنا مستحب ہے۔ ( ماخوذ ا ز غسل کا طریقہ،مکتبۃ المدینہ)...

3658
3659

خریدوفروخت میں نفع کی شرح کتنی ہونی چاہیے؟

جواب: وقت تک مومن نہیں ہوسکتاجب تک دوسروں کے لیے وہی پسندنہ کرے جواپنے لیے پسندکرتاہے ۔(بخاری)ان شاء اللہ عزوجل اس طرح دنیوی و اخروی بہت سے فوائد حاصل ہوں ...

3659
3660

جسے سونا گفٹ کیا،اس کے انتقال کے بعد سونا واپس لینا

سوال: ہندہ کی ماں نے ہندہ کی شادی کے وقت اس کی ساس اور سسر کے لئے تحفہ میں سونابھیجاتھا،جس پر ان دونوں نے قبضہ بھی کرلیاتھا،اب ہندہ کی ساس اورسسر انتقال کرگئے ہیں،تو ہندہ کی ماں یہ چاہتی ہےکہ میں نے ان کو جوتحفہ دیاتھااب وہ اس دنیامیں نہیں ہیں تو میرا تحفہ مجھے واپس کردیاجائے تو کیا ایساتحفہ واپس لیاجاسکتاہے؟

3660