سرچ کریں

Displaying 3661 to 3670 out of 5087 results

3661

بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟

3661
3662

کیا نمازِ جنازہ سے پہلے میت کے لیے فاتحہ پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں رواج ہے کہ کسی کی وفات کے بعدلوگ مل بیٹھ کرفاتحہ کاسلسلہ کرتے ہیں ۔ایک شخص باہرسے آیااورکہا کہ فاتحہ پڑھیں،اس پردوسرے شخص نے کہاکہ ابھی نمازجنازہ ادانہیں کی گئی ،لہذاابھی فاتحہ نہیں پڑھ سکتے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیانمازجنازہ سے پہلے میت کے لیے فاتحہ پڑھی جاسکتی ہے ؟

3662
3663

کیا مِرچوں سے نظر اتارنا اِسراف ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نظر اتارنے کےلیے منظور (یعنی جس شخص کو نظر لگی ہو اس)پر مرچیں پھیر کر جلائی جاتی ہیں۔اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا یہ اسراف کے زُمْرے میں آئے گا؟سائل:محمد بلال(لاہور)

3663
3664

دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟

موضوع: دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنے کا شرعی حکم

3664
3665

عدّت کے دوران عورت کازیورات پہننا کیسا ؟

موضوع: عدّت کے دوران عورت کے زیور پہننے کا شرعی حکم

3665
3666

مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگانا کیسا ؟

موضوع: مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگانے کا شرعی حکم

3666
3667

عورت کا حالتِ اعتکاف میں گرمی کی وجہ سے غسل کرنا کیسا ؟

جواب: شرعی مثلاً عید یا جمعہ کے لیے جانا یا اذان کہنے کے لیے منارہ پر جانا، جبکہ منارہ پر جانے کے لیے باہر ہی سے راستہ ہو اور اگر منارہ کا راستہ اندر سے ہو ...

3667
3668

لیبر سے تنخواہ کے ساتھ روزانہ کا دودھ طے کرنا کیسا؟

موضوع: تنخواہ کے ساتھ دودھ طے کرنے کا شرعی حکم

3668
3669

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے؟ نیز چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ سائل : محمد ارسلان (اورنگی ٹاؤن ، کراچی)

3669
3670

عورتوں کا جماعت کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟

موضوع: عورتوں کا باجماعت صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا شرعی حکم

3670