سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 5655 results

362

جس کے بہت گناہ ہوں کیا وہ روضۂ رسول پر حاضری دے سکتا ہے؟

جواب: اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم کے روضہ مبارکہ پر حاضری کا موقع مل رہا ہو ،تو اسے روضہ مبارکہ پر حاضر ہونا چاہیے کہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پ...

362
363

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟

363
364

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

جواب: اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے مبارک زمانہ میں صحابہ کرام علیہم الرضوان زندہ بکری بھی صدقہ کیاکرتے تھے اورذبح کرکے بھی اورآپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و...

364
365

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانیاں

سوال: محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی علامات اور نشانیاں کیا ہیں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

365
366

وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟

جواب: اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں:”طلقنی زوجی ثلاثاً، ثم خرج الی الیمن، فوکل اخاہ بنفقتی، فخاصمتہ الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم“ ترجمہ:میرے شوہر مجھے تین...

366
367

عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟

جواب: اللہ تعالی عنہ نے ایک سیاہ رنگا ہواسوتی عمامہ باندھ رکھاتھا،تونبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے انہیں بلایااوران کاعمامہ کھول کرخوداپنے دست مبارک س...

367
368

تراویح کے آغازکے متعلق تفصیل

سوال: نمازِ تراویح نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دور میں نہیں پڑھی جاتی تھی اور نہ ہی قرآن میں اس کے پڑھنے کا حکم ہے،تو تراویح کی نماز کب شروع کی گئی اور کس نے حکم دیا ہے؟

368
369

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟

369
370

میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟

جواب: اللہ عز و جل ! موت کے وقت قبلہ کی طرف منہ نہ رہا اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے اب قبلہ کی جانب نہیں ہورہا ، تو زیادہ تکلیف نہ دیں ، اُسی حالت میں ہی دف...

370