
نکاح میں مطلق مہر ذکر کیا، تو کیا نکاح درست ہوگا؟
سوال: نکاح میں مہر معجل یا مؤجل کا کوئی ذکر نہیں کیا، فقط مہر کا ذکر کیا تو کیا یہ کافی ہوگا؟ کیا اس صورت میں وہ نکاح درست ہوگا ؟
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟
اجتماع کے آخر میں کوئی بلند آواز سے سلام کرے تو اس کا جواب
سوال: اجتماع کے آخر میں جب صلوٰة وسلام اور اختتامی دعا ختم ہوتی ہے، تو کوئی ایک بلند آواز سے سب کو سلام کرتا ہے۔ تو کیا اس سلام کا جواب دینا سب پر واجب ہوگا یا کسی ایک نے بھی دے دیا تو واجب ادا ہو جائےگا یا کسی پر بھی واجب نہیں ہوگا؟
جواب: دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ( صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں۔ اس میں گواہی سے مراد اللہ جل مجدہ کے معبود حقیقی ہونے او...
جواب: درست ہے ۔ چنانچہ بہارِ شریعت میں ہے :”چوپایہ ، اونٹ ،گھوڑا ،گدھا ،خچر بیل ،بھینسا وغیرہ ان جانوروں کو کرایہ پر لے سکتے ہیں خواہ سواری کیلئے کرای...
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: دینا جائزہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ بنی ہاشم کیلئے صدقہ کی حرمت، اللہ کی طرف سے ان کی اور ان کی اولاد کی عزت و تکریم کی وجہ سے ہےکہ انہوں نے نبی کریم صلی ...
92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟
انشورنس یا بیمہ پالیسی کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: دینا، ترغیب دلانا، اس کی نوکری کرنا، الغرض اس کا م میں کسی بھی طرح کا تعاون کرنا، شرعاً ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ لہذا آپ اس گناہ کے کام سے بچیں اور...
قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟
سوال: قسم کا کفارہ 10 صدقہ فطر ہے تو کیا ایک ہی مسکین کو یہ ادا کر سکتے ہیں یا دس الگ الگ مساکین کو دینا لازم ہے؟