سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 693 results

361

بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟

سوال: شرعی مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز،روزے کا حکم دینا چاہیے،تو سوال یہ ہے کہ بیٹی کو بھی سات سال کی عمر میں نماز، روزے کا حکم دینا چاہیے یابیٹی کے لیے شریعت نے کوئی الگ عمر بیان کی ہے؟

361
363

ماہ رمضان میں فوت ہونے والے کے لیے قبرمیں آسانی

سوال: ماہ رمضان میں فوت ہونے والے کے لئے قبر میں آسانی ہوتی ہے ؟کیا اس پر عذاب نہیں ہوتا؟

363
364

بارہ اسلامی مہینوں کے نام اور معنی

جواب: رمضان المبارک : رمضان رمض“ سے بنا ہے جس کے معنی ہیں: ”گرمی سے جلنا“۔ قدیم عربوں سے جب مہینوں کے نام نقل کئے گئے تو اس وقت جس قسم کا موسم تھا اسی کے مط...

364
365

رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا کیسا ؟

سوال: رمضان سے پہلے فطرانہ دے سکتے ہیں؟

365
366

رمضان کے علاوہ وتر کی نماز جماعت سے پڑھنے کا حکم

سوال: رمضان کے علاوہ بھی کیا وتر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں؟

366
367

کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: میں نے 25 ماہ کی کمیٹی ڈالی ہے میری کمیٹی 7 ویں ماہ نکل آئی تھی زکوٰۃ کے سال کا نصاب رمضان میں ہم کرتے ہیں جب کمیٹی کا 10 واں ماہ چل رہا ہے ، اب اس کمیٹی پر کتنی زکوٰۃ مَیں نے دینی ہے ؟

367
368

کیا انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء

368
370

حالتِ روزہ میں سرمہ ، تیل اور مہندی لگانے کا حکم ؟

سوال: روزے کی حالت میں سرمہ ڈالنا اور سر یا جسم پر تیل لگانے کا کیا حکم ہے نیز کیا مہندی لگانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

370