
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: سر کے بالوں میں لگائے یا مرد اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں لگائے،شرعاً یہ عمل جائز نہیں، احادیث مبارکہ میں اس کی سخت وعیدیں آئی ہے۔جو امام اپن...
نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیۃ الکرسی پڑھنے کا حکم
سوال: نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا کہاں سے ثابت ہے؟
شوہر و بیوی کا صرف اپنے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کروانا
جواب: سر(چہرے) کا نام ہے، لہذا جس چیز کا سر نہ ہو وہ تصویر نہیں۔ (شرح معانی الآثار، باب الصور تکون فی الثیاب، ج 4، ص 287، عالم الكتب) خلاصۃ الفتاوی میں ...
کیا مرد اپنی محرم عورتوں کو مہندی لگا سکتا ہے؟
جواب: سر، بازو اور قدم کی طرف نظر کرنا اور ان کو چھونا جائز ہے جبکہ دونوں میں سے کسی کو شہوت کا اندیشہ نہ ہو۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی شخص اپنی و...
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ میت کو بڑا غسل دینا (یعنی غیر ضروری بال کاٹنا) ضروری ہوتا ہے، ایسا نہ کریں تو گناہ گار ہوں گے؟ (۲)نیز موٹی چادر کے بغیر غسل دینا بھی ضروری ہے، تاکہ کپڑے کے نیچے بھی پانی بہہ جائے، براہ کرم اس بارے میں رہنمائی کیجئے؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)
جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ احادیث طیبہ میں جوڑاباندھ کر(یعنی بالوں کواکٹھاکرکے،سرکے پیچھے گرہ دےکر)نماز پڑھنےسےممانعت واردہوئی ہے،توآجکل عورتیں کیچر(Catcher)لگاکربالوں کواوپرکی طرف فولڈکرلیتی ہیں،کیا کیچر(Catcher)یاکسی اورچیزکے ذریعہ جوڑابنے بالوں سے(کے ساتھ)نمازپڑھناعورتوں کے لئےمنع ہے؟ سائلہ:بنت شجاع الدین(F-11، ناتھ کراچی)
موئے زیر ناف کتنےدنوں میں کاٹنے چاہئے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ موئے زیر ِ ناف کتنے دنوں بعد صاف کرنے چاہئے،اور انکی صفائی کہاں سے کہاں تک ہے، نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ دبر یعنی پاخانہ کے مقام کے ارد گرد جو بال ہوتے ہیں انکی صفائی کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد رمضان عطاری(ڈھیری حسن آباد ،راولپنڈی)
مونچھوں کے بال استرے سے مونڈنا کیسا ؟
سوال: مونچھوں کے بال استرے کے ساتھ مونڈوا دینا کیسا ہے؟ کیا یہ گناہ ہے؟
ہیئر ریموونگ کریم سے مرد کا بال صاف کرنے کا حکم ؟
سوال: کیا مرد ہیئر ریمونگ کریم سے زیر ناف بال صاف کر سکتا ہے؟
جڑی بوٹی لگا کر سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا؟
سوال: ايک جڑی بوٹی ہے جسے دریائی بوٹی کہا جاتا ہے، اس سے عمر سے پہلے سفید ہونے والے بالوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ کالے ہو جاتے ہیں، کسی تیل یا ماسک میں اس کا پاؤڈر مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے، شاید یہ ڈائی نہیں ہے، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟