
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
جواب: کنار اتنی تنخواہ بھی نہیں دی جاتی جو اس کی ضروریات کو کافی ہو اورجو دی جاتی ہے وہ بھی پورے وقت پہ ادا کرنے کا ذہن نہیں ہوتا، ایسی صورتِ حال میں اگر ام...
اورادو وظائف میں مصروف شخص کو سلام کرنا
جواب: کن اگر کوئی اور وجہ نہ ہو تو بہتر ہے جواب دے دیں کہ اس سے مسلمان کی دل جوئی ہوگی۔ کتب فقہ میں اس بات کی صراحت موجود ہے کہ اگر کوئی شخص تلاوت کرنے ، ت...
جواب: فطر کی مقدار یعنی آدھا صاع (دو کلو میں اَسی گرام کم) گندم یا ایک صاع (چار کلو میں ایک سو ساٹھ گرام کم) جَو یا کھجور یا کشمش دے دے یا ان چاروں میں سے ک...
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
جواب: صدقہ کے لیے متعین کیا تو یہ تعیین لازم نہیں ہوگی۔ (رد المحتار، جلد 5، صفحہ 538، مطبوعہ کوئٹہ) خاص نذر معلق کی صراحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’ا...
اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے والد یا کسی اور کی طرف سے نفلی قربانی کرنا کیسا ؟
جواب: صدقہ کرے۔ درمختارمیں ہے:’’ لاعن زوجتہ وولدہ الکبیر العاقل ولوادی عنھما بلااذن اجزا استحسانا للاذن عادۃ ای لو فی عیالہ والا فلا قسھتانی عن المحی...
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: صدقہ فطر،وغیرہ کی رقم شرعی حیلہ کے بغیر مسجد و مدرسہ کی تعمیر اوردیگر انتظامات میں استعمال نہیں کر سکتے، لہٰذا جس سے چندہ لیں، اُس سے یہ وضاحت لیں کہ...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: کنزالعرفان:’’جس نے کسی جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے بدلے کے بغیر کسی شخص کو قتل کیا تو گویااس نے تمام انسانوں کو قتل کردیا۔‘‘ ...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: کن مقدارِ حاجت سے زائد اس کے سیکھنے سکھانے کو علماء نے حرام قرار دیا ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’وعلم يجب الاجتناب عنه وهو ۔۔علم النجوم الا على قد...
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
جواب: پر سجدہ سہو کرنا واجب ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ عشاء کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قراءت آہستہ آواز میں کرنا واجب ہے، اور جن رکعات میں آہستہ قرا...