سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 1965 results

361

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

جواب: دینا زیادہ بہتر ہے ۔ پھر جس دن اس کا زکوٰۃ کا سال مکمل ہو ، اس دن اس کی ملکیت میں جتنا قابلِ زکوٰۃ مال ہو ، اس کا حساب کر کے دیکھے ، اگر وہ ابھی بھی م...

361
362

مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن جو کہ حجِ قران کررہی ہیں،سوتے ہوئے بے خیالی میں اُن کے منہ پر چادر آگئی اور وہ دو گھنٹے تک سوئی رہیں،اب کیا ایسی صورت میں اُن پر دم لازم ہوگا یا صدقہ ؟اگر صدقہ لازم ہوگا، تو یہ صدقہ کہاں اور کس جگہ کے حساب سے دینا ہوگا ؟

362
363

مسجد میں چھوٹا سا اسٹال لگا کر چیزیں بیچنا کیسا؟

سوال: مسجد میں ٹوپی ، کنگھی، عطر وغیرہ کا چھوٹا سا اسٹال لگا کر یہ چیزیں بیچ سکتے ہیں ؟

363
364

اولاد کو مسجد انتظامیہ میں رکھنے کی شرط پر زمین وقف کرنا

سوال: ایک شخص نے زمین مسجد کیلئے وقف کی اور یہ شرط لگائی کہ مسجد کی انتظامیہ کمیٹی میں میرے دو لڑکے رہیں گے، کیا اس شخص کا ایسی شرط لگا کر زمین وقف کرنادرست ہے یا نہیں؟

364
365

ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟

سوال: عید الاضحیٰ وغیرہ کے موقع پر کئی لوگ باربی کیو والے حضرات کو اپنے جانور کا گوشت بوٹی کباب وغیرہ بنانے کے لیے دیتے ہیں اور باربی کیو والے مختلف لوگوں کے گوشت کو آپس میں ملادیتے ہیں، پھر کباب بوٹی تیار کرنے کے بعد سب کو وزن کے حساب سے واپس کرتے ہیں ، یعنی جس نے جتنا کلو گوشت دیا ہوتا ہے اتنا کلو اسے واپس کردیتے ہیں ، باربی کیو والے لوگ اس کی وضاحت بھی نہیں کرتے کہ ہم اس کو ملادیں گے۔کیا مختلف لوگوں کا گوشت آپس میں ملانا اور وزن کے حساب سے ان کو دینا جائز ہے؟

365
366

عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا

سوال: ہم مکہ کے رہائشی ہیں، ہمارے ہاں مختلف میقات ہیں مثلا مسجد عائشہ یا جعرانہ وغیرہ ، اب ہم نے عمرہ کرنا ہے تو رہائش سے ہی احرام کی چادر اوڑھ لی لیکن احرام کی نیت نہیں ہے نہ ہی تلبیہ کہا ہے بلکہ مسجد عائشہ جا کر احرام کی نیت کرنی ہے ، بالفرض کسی وجہ سے ہم مسجد عائشہ جانے سے پہلے وہ چادریں اتار دیں تو کیا اس سے بھی دم لازم ہو گا؟

366
368

الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟

جواب: دینا عامہ امت مسلمہ کو گنہگار قرار دینااور مشقت و حرج میں ڈالنا ہے جو ہماری اس یُسر و آسانی والی شریعت کے تقاضوں کے خلاف ہے خصوصا اس مسئلے میں کہ جہا...

368
369

کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟

جواب: دینا،یا یہ اعتقاد رکھنا کہ جب تک عرفہ کا ختم نہیں دلایا جائے گا ، روح بھٹکتی پِھرے گی، وغیرہا باتوں کی شرعاً کوئی حقیقت نہیں،ہاں!عُرفی لحاظ سےاس ختم...

369
370

الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

جواب: مسجد میں اپنی فرض نماز تنہاپڑھ چکا اورمسجد میں ہی تھا کہ جماعت قائم ہوگئی، تواگر ظہر یا عشاء کی نماز ہے ،تو اب واجب ہے کہ اس جماعت میں شامل ہوجائے، ا...

370